SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایڈیٹر چوئس

  • واشنگٹن میں غزہ کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف احتجاج (ویڈیو)

    واشنگٹن میں غزہ کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف احتجاج (ویڈیو)

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲

    امریکی شہریوں نے وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے غزہ کے نہتے شہریوں کے حق میں اور صہیونی مظالم کے خلاف نعرے لگائے

  • طوفان الاقصی آپریشن: مقبوضہ فلسطین کا 5 کیلومیٹر کا علاقہ آزاد

    طوفان الاقصی آپریشن: مقبوضہ فلسطین کا 5 کیلومیٹر کا علاقہ آزاد

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱

    طوفان الاقصی آپریشن: حماس اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑگئی ہے۔

  •  اسرائیل کے اندر فلسطینیوں کی بڑی کارروائی، 53 اسرائیلی قیدی بنائے گئے+ ویڈیو

    اسرائیل کے اندر فلسطینیوں کی بڑی کارروائی، 53 اسرائیلی قیدی بنائے گئے+ ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱

    حماس کے ایک نزدیکی ذریعے کا کہنا ہے کہ فلسیطنی مجاہدین نے 53 اسرائیلیوں کو قیدی بنا لیا ہے جن میں کچھ فوجی اور اعلی سابق کمانڈر بھی شامل ہیں۔

  • فلسطینیوں کے شدید حملے کے بعد فرار ہوتے صیہونی+ ویڈیو

    فلسطینیوں کے شدید حملے کے بعد فرار ہوتے صیہونی+ ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹

    اسرائیل پر فلسطینیوں کے وسیع حملے کے بعد تازہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح صیہونی اپنے اپنے گھروں سے نکل کر بھاگ رہے ہیں۔

  • اسرائیل کے اندر گھسے فلسطینی نوجوان+ ویڈیوز

    اسرائیل کے اندر گھسے فلسطینی نوجوان+ ویڈیوز

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳

    فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر سب سے بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔

  • شام، کیڈٹ کالج پر دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو

    شام، کیڈٹ کالج پر دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶

    دہشت گردوں نے جمعرات کو مغربی شام کے صوبے حمص میں ایک فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب پر ڈرون طیارے کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 89 افراد جاں بحق اور 277 افراد زخمی ہوگئے۔

  • پیرس: ایئرپورٹس، ہوٹل، ٹرین میں کھٹمل عوام کے لئے درد سر بن گئے (ویڈیو)

    پیرس: ایئرپورٹس، ہوٹل، ٹرین میں کھٹمل عوام کے لئے درد سر بن گئے (ویڈیو)

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷

    فرانس میں اگلے سال ہونے والے اولمپک گیمز 2024 سے قبل، خون چوسنے والے کیڑے کھٹمل نے دارالحکومت پیرس سمیت دیگر شہروں میں ہر جگہ ہلچل مچا دی ہے جس کی وجہ سے سیاحوں سمیت مقامی لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔

  • گلوبل وارمنگ نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز ختم کر دیئے (ویڈیو)

    گلوبل وارمنگ نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز ختم کر دیئے (ویڈیو)

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸

    ایک تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ حالیہ دو برسوں میں سوئٹزرلینڈ کے گلیشیئرز 10 فی صد تک پگھل گئے ہیں۔

  • جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)

    جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷

    جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔

  • ایران کی ڈرون طاقت+ ویڈیو

    ایران کی ڈرون طاقت+ ویڈیو

    Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷

    ایرانی فوج کے مشترکہ ڈرون ایک ہزار چار سو دو، فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ مختلف ایرانی ڈرون طیاروں کے ذریعے ڈرون مواصلاتی خلل کا آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا۔

Show More

خاص خبریں

  • سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    ۱۰ hours ago
  • فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
  • نیویارک میں عالمی سفارتکاری ، ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی
  • صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
  • پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS