-
ایران کے سلسلے میں احمقانہ باتیں کرنے والوں کے لئے خصوصی ویڈیوز
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶گزشتہ دنوں انواع و اقسام کے 1084 جدیدترین ہتھیاروں کی ایک بڑی کھیپ ایران کی بری فوج کے حوالے کر دی گئی جس کے بعد ایران کی مسلح افواج کی دفاعی توانائیاں دوچنداں ہو گئیں۔
-
پلاسٹک کے برتن میں موجود پی ایف ایز ہماری غذا کا حصہ بن سکتے ہیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۷یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم کے سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روز مرہ کے استعمال کے پلاسٹک کے برتنوں میں موجود پی ایف ایز (پر اور پولی فلورو الکائل مرکبات) ہماری غذا میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پی ایف ایز فلورین پر مشتمل ایسے نقصان دہ کیمیا ہوتے ہیں جن کو ’فار ایور کیمیکلز‘ کہا جاتا ہے۔
-
ایران کے نوجوان قاری نے سعودی عرب کا قرآنی مقابلہ اپنے نام کر لیا(ویڈیوز)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ایران کے نوجوان قاری یونس شاہ مرادی نے سعودی عرب میں منعقد ہوئے ’’عطرالکلام‘‘ قرآنی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور وہ ۳۰ لاکھ سعودی ریال کی انعامی رقم کے مستحق قرار پائے۔ اس مقابلے میں سعودی عرب کے قاری نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
فلسطینیوں کا صیہونی جنگی طیاروں پر جوابی حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کے دوران اس بار پہلی مرتبہ یہ خبر منظر عام پر آئی ہے کہ فلسطینی نوجوانوں نے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے سام میزائلوں کو صیہونی جنگی طیاروں کی جانب فائر کیا۔ ویڈیو میں فلسطینی تنظیم حماس کی شہید عزالدین القسام بریگیڈ کے جوانوں کو صیہونی جنگی طیاروں کو نشانہ بنا کر سرنگوں کرنے کے مقصد سے ان کی جانب میزائل فائر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی؛ مسجد الاقصیٰ کا میڈیکل کلینک تاراج کر دیا (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے مسجد الاقصیٰ پر اپنے دھاوے کے دوران وہاں موجود وہ میڈیکل کلینک بھی تاراج کر دیا جہاں مسجد کے اندر صیہونی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والوں کو ابتدائی لازمی طبی سہولیات فراہم کی جاتی تھیں۔
-
نائیجیریا کے نونہالوں کا فلسطین کے ساتھ اعلان وفاداری (ویڈیو)
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸نائیجیریا کے نونہالوں نے اپنے ماں باپ اور بزرگوں کے ساتھ اکٹھا ہو کر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور فلسطینی قوم کے ساتھ اعلان وفاداری کیا اور وہاں مستقل بنیادوں پر جاری صیہونی جرائم و مظالم کی شدید مذمت کی۔
-
غاصب صیہونیوں پر فلسطینیوں کی راکٹ بارانی (ویڈیوز)
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱مسجد الاقصیٰ پر حالیہ صیہونی جارحیت اور غزہ پر گزشتہ گھنٹوں میں صہونی ٹولے کی بمباری کے بعد فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے اپنے میزائلوں اور راکٹوں سے صیہونیوں کی پذیرائی کی جس کے بعد غزہ کے قرب و جوار میں بسی صیہونیوں کی کئی بستیوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا۔
-
جب نماز کے دوران بلی امام کے کاندھے پر بیٹھ گئی! ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳الجزائر میں نماز تراویح کی براہ راست نشریات کے دوران بلی امام کے اوپر چڑھ گئی۔
-
سائنس داں کا نئی سائنسی دریافت کرنے کا دعویٰ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵گزشتہ 30 دن سے زیر آب رہنے والے ایک سائنس داں نے ایک نئی سائنسی دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی دہشتگردوں کی توڑ پھوڑ (ویڈیو)
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ کے القبلیٰ نامی مصلے پر دھاوا بول کر وہاں توڑ پھوڑ کی، آنسو گیس کے گولے اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا، خوف و ہراس پھیلایا اور کئی عبادت گزار فلسطینیوں کو اپنے ساتھ اٹھا لے گئے۔ صیہونیوں کے اس اقدام پر ایران نے سخت ردعمل دکھایا ہے۔