-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی دہشتگردوں کی توڑ پھوڑ (ویڈیو)
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ کے القبلیٰ نامی مصلے پر دھاوا بول کر وہاں توڑ پھوڑ کی، آنسو گیس کے گولے اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا، خوف و ہراس پھیلایا اور کئی عبادت گزار فلسطینیوں کو اپنے ساتھ اٹھا لے گئے۔ صیہونیوں کے اس اقدام پر ایران نے سخت ردعمل دکھایا ہے۔
-
ماہ رمضان میں مسجد الاقصیٰ فلسطینی نمازیوں سے لبریز (ویڈیو)
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰ان دنوں ناجائز صیہونی ٹولے کی جانب سے کھڑی کی گئیں تمام تر رکاوٹوں کے باوجود فلسطینی عوام بڑی تعداد میں مسجد الاقصیٰ میں حاضر ہوتے ہیں۔
-
اپنی حکومت کے خلاف ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیوز)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸گزشتہ شب ناجائز صیہونی ریاست کے صدرمقام تل ابیب میں ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں نے اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ نتن یاہو حکومت کے بعض فیصلوں کے خلاف مظاہروں کا یہ سلسلہ گزشتہ تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔
-
مریخ پر جائیں گے چار رضاکار، ٹریننگ شروع
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷ناسا نے چار رضاکاروں کا اعلان کیا ہے جو سرخ سیارے پر رہنے کے انسانی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے ایک سال تک خاص مقام پر رہیں گے۔ اس دوران ان کی جسمانی کیفیات کا مفصل جائزہ لیا جائے گا۔
-
زبان جو بھی ہو، سبھی اللہ کو پکارتے ہیں! (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱بین الاقوامی یونیورسٹی ’’جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ‘‘ میں مختلف ممالک سے آئے طلبا کے تواشیح گروپ ’’بضعۃ الرسول‘‘ نے اپنی اپنی زبانوں میں خدائے سبحان کے اسماء الحُسنیٰ کی بڑے دلچسپ اور دلنشیں انداز میں تلاوت کی۔
-
اب پولیس کے قابو میں بھی نہیں رہے صیہونی مظاہرین (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲گزشتہ دنوں نتن یاہو کے خلاف جاری صیہونی شہریوں کے مظاہرے کے دوران گھوڑے پر سوار صیہونی پولیس نے مظاہرین کی سرکوبی کی کوشش کی تاہم اُسے مظاہرین کے سامنے پسپائی کا سامنا کرنا پڑی اور وہ خطرے کا احساس کرنے کے بعد وہاں سے بھاگ کھڑی ہوئی۔
-
اسرائیل میں بگڑتے حالات، وسیع مظاہرے، پولیس پر حملہ، لوٹ مار، توڑ پھوڑ (ویڈیوز)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳بنیامین نتن یاہو صیہونی وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین کی نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج صبح اپنی اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ صیہونی ویب سائٹ اخبار ۱۲ کے مطابق حالات کچھ ایسے ہو گئے ہیں کہ بعض علاقے سکیورٹی فورسز کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں اور فوج نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین کے حالات اُس وقت زیادہ بگڑ گئے جب نتن یاہو نے اپنے اوپر معترض وزیر دفاع یوآو گالنت کی چھٹی کر دی۔
-
کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کے خلاف ایکشن لے سکتی ہے؟
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۰مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق خطرناک خدشہ ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ انسانی آبادی کو اپنا دشمن سمجھ کر اس پر حملہ کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔
-
سعودی چینل پر امریکی صدر کا مذاق بن گیا (ویڈیو)
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰سعودی چینل ایم بی سی پر ایک کامیڈی شو میں امریکہ کے معمر صدر جوبایڈن کو موضوع بنایا گیا اور انکی سمجھ سے باہر بعض حرکات و سکنات اور کہولت سن کی وجہ سے انہیں درپیش بعض مسائل کا خوب مذاق اڑایا گیا۔
-
فالتو پلاسٹک کو قیمتی بنانے والی ٹیکنالوجی تیار
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۷کرہ ارض پر فی منٹ پلاسٹک کچرے کا ڈھیر بڑھتا جارہا ہے جس کی معمولی مقدار کو ہی دوبارہ استعمال کیا جارہا ہے۔