SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران

  •  روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران  سے دوچار

    روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲

    روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار ہوا ہے۔

  • شام میں امریکا کا ڈرٹی گیم، دہشت گردوں کو دیئے اہم ہتھیار

    شام میں امریکا کا ڈرٹی گیم، دہشت گردوں کو دیئے اہم ہتھیار

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶

    شام کے جنوبی مشرقی علاقے میں دہشت گرد گروہ معاویر الثورہ کے ٹھکانوں پر روس کے حالیہ حملوں کے بعد مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا، ان دہشت گردوں کو ہیمارس میزائلوں سے لیس کر رہا ہے۔

  • ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا میں سیاسی بحران جاری

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا میں سیاسی بحران جاری

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا میں حکمراں اتحاد کی لیڈنگ جماعت شیوسینا میں بغاوت کے بعد سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔

  • سری لنکا، ملازمین کو اضافی چھٹی دینے پر حکومت مجبور

    سری لنکا، ملازمین کو اضافی چھٹی دینے پر حکومت مجبور

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱

    سری لنکا کی حکومت نے پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے مزدوروں کو ہفتے میں چار دن کام کرنے کی منظوری دے دی تاکہ وہ ایندھن کی شدید قلت کا مقابلہ کرسکیں، اور ان کی اجناس کی پیدوار کے لیے حوصلہ افزائی کی جاسکے، سری لنکا کو دہائیوں کے شدید مالیاتی بحران کا سامنا ہے۔

  • تیل کے بحران کے بارے میں عالمی ایجنسی کا انتباہ

    تیل کے بحران کے بارے میں عالمی ایجنسی کا انتباہ

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷

    توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ایگزکٹیو ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ یورپ کو تیل کی فراہمی اور اس کی بڑھتی قیمتوں کے تعلق سے سن ستر کے عشرے سے کہیں بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

  • امریکہ میں مِلک پاؤڈر کا بحران جاری، دیگر ممالک سے درآمد کرنے پر مجبور

    امریکہ میں مِلک پاؤڈر کا بحران جاری، دیگر ممالک سے درآمد کرنے پر مجبور

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴

    طبی اور حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی نہ کرنے کی بنا پر امریکہ میں سوکھا دودھ تیار کرنے والی چار کمپنیوں میں سے ایک کمپنی بند کئے جانے کی بنا پر اس ملک میں پوڈر دودھ کا بحران بدستور جاری ہے۔

  • ہندوستان میں بجلی کا بحران

    ہندوستان میں بجلی کا بحران

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴

    ہندوستان میں بجلی کے بحران کے نتیجے میں محکمہ ریلوے نے بیالیس ٹرینیں منسوخ کردیں۔

  • پاکستانی عوام کو 24 گھنٹوں میں دوسری خوشخبری مل گئی

    پاکستانی عوام کو 24 گھنٹوں میں دوسری خوشخبری مل گئی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴

    پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے یکم مئی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔

  • بحران یمن کے لئے امریکہ ذمہ دار ہے،روس نہیں: الہان عمر

    بحران یمن کے لئے امریکہ ذمہ دار ہے،روس نہیں: الہان عمر

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸

    امریکی ایوان نمائندگان کی رکن الہان عمر نے بحران یمن کے تعلق سے اقوام متحدہ میں اس ملک کی مندوب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اتحاد کو ہماری حمایت نے یمن میں بحران کو جنم دیا ہے نہ کہ روس نے۔

  • پاکستان: تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

    پاکستان: تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳

    پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ۲۵ minutes ago
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS