-
ایران کے میزائل حملے دمشق حکومت کے ساتھ ہم آہنگی کے تحت انجام پائے
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴شام کے وزیر خارجہ ولید العلم نے شام میں مشرقی فرات کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کے میزائل حملے کی قدردانی کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی مکمل قانونی اور ان کے ملک کی ارضی سالمیت کے مسئلے میں ہم آہنگی کے مطابق ہے۔
-
صحرائی علاقوں میں شامی فوج کی پیش قدمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳شامی فوج نے سویدا کے مضافات میں واقع تلول الصفا صحرائی علاقوں میں دہشت گردوں کے مقابلے میں پیش قدمی کی ہے۔
-
شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی موجودگی قانونی ہے، ولید المعلم
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی کے برخلاف فوجی مشاورت کی سطح پر ایران کی موجودگی قانون کے مطابق ہے۔
-
الٹی ہوگئیں سب تدبیریں .... + مقالہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے شام، روس اور اسرائیل کے حوالے سے بہت ہی دلچسپ باتیں تحریر کی ہیں۔ وہ لکھتے ہیں:
-
امریکہ کی مدد سے شام میں دیرالزور کے علاقے سے دہشت گردوں کا فرار
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹شام کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے شام کے علاقے دیرالزور سے کئی داعشی سرغنوں کے فرار میں مدد کی ہے۔
-
اسرائیل کی شیطنت ، اقوام متحدہ کی خاموشی اور شام کی تنقید
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے شام میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں اس ادارے کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے-
-
صیہونی حکومت کی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی کی مذمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ادلب کے بارے میں سوچی معاہدے کی تائید
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ادلب کے بارے میں روس اور ترکی کے اتفاق رائے کا خیر مقدم
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور روسی طیارے کی گمشدگی
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴سحر نیوز رپورٹ