-
شامی حکومت اور کردوں کے درمیان جنگ کے خاتمے پر اتفاق
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱شام کی حکومت اور مسلح کردوں کی تنظیم کرد ڈیموکریٹک کونسل نے مذاکرات کے بعد جنگ کے خاتمے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
جنوبی شام میں دھماکہ، 75 جاں بحق و زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی صبح جنوبی شام کے شہر سویدا میں ہونے والے ایک خود کش بم دھماکے میں پینتیس عام شہری جاں بحق اور سینتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
دہشت گردوں کے سرغنے شام سے اسرائیل فرار کرگئے
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱دہشت گرد گروہوں کے گرد شامی فوج کا محاصرہ تنگ ہو جانے کے ساتھ ہی جنوبی شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ، صیہونی حکومت کے اشارے پر اسرائیل فرار کر رہے ہیں۔
-
وائٹ ہیلمٹ کے عناصر کو شام سے فرار کرانے کا منصوبہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی شام سے وائٹ ہیلمٹ نامی تنطیم سے وابستہ عناصر کو خفیہ طور پر مقبوضہ فلسطین منتقل کرنے میں صیہونی حکومت کے ساتھ ساتھ خلیج فارس کی بعض عرب حکومتوں کی خفیہ تنظیموں نے بھی رول ادا کیا ہے-
-
شام میں ایران کا کردار تعمیری ہے، روسی وزیردفاع
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲روس کے وزیر دفاع نے کہا کہ ایران شام میں امن و استحکام کے قیام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
-
شام، مغربی ممالک کی ایک اور کرتوت کا انکشاف
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۵جنگ زدہ شام میں مغرب ممالک خاص طور پر امریکا کی جانب سے دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی ترسیل کا ایک بار پھر انکشاف ہوا ہے۔
-
شام پر اسرائیلی حملوں کے اہداف
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔
-
شامی کرد آئل تنصیبات دمشق کو حوالے کرنے پر رضامند
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸شامی کردوں نے ملک کے مشرقی علاقوں کی تیل کی تنصیبات شامی حکومت کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
-
امریکا اور مغربی ممالک سیاسی عمل میں رکاوٹ بنے ہوئے،بشار اسد
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷شام کےصدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکا اور مغربی ممالک شام میں سیاسی عمل کی راہ میں رکاوٹ بن ہے ہیں۔
-
شام، حمیمیم ائیربیس پرصیہونی ڈرون کا حملہ ناکام
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸شام میں امریکیوں کی غیر قانونی موجودگی اور اس کی جانب سے صیہونیوں کے جارحانہ اقدامات کی حمایت، دہشت گردوں کی بقا پر منتج ہوئی ہے۔