-
شام، مشرقی غوطہ میں کیمیائی ہتھیار بنانے کا کارخانہ برآمد
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱شام کی فوج نے مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی جاری رکھتے ہوئے دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیار بنانے کے کارخانے پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
ایسے لوگ جنہیں فراموش کر دیا گیا .... مقالہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۲شمالی شام میں صوبہ ادلب کے نزدیک شیعہ مسلمانوں کا "فوعہ اور کفریا" نام کا ایک قصبہ ہے۔ اس قصبے کے عوام نے مزاحمت اور جہاد کی ایسی مثال پیش کی ہے جس کے بارے میں جان کر ہر کوئی انگشت بہ دنداں رہ جاتا ہے۔
-
شام، ہزاروں کرد شہری بے گھر- تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۲شام کے شمالی علاقے عفرین میں ترک فوجیوں کے آپریشن کی وجہ سے ہزاروں کرد شہری بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد کیمیائی حملے کر رہے ہیں، روسی صدر
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴روس کے صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔
-
شام: مشرقی غوطہ کے گاوں حموریہ میں قومی پرچم لہرا دیا گیا
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴شام کے اہم علاقے مشرقی غوطہ کے ایک گاوں حموریہ کو تکفیری دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کروانے کے بعد اس کی بلند عمارتوں پر شام کا قومی پرچم لہرا دیا گیا
-
شامی فوج کا مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۲شامی فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اور دہشت گرد مختلف علاقوں سے بھاگنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
شام میں آپریشن۔۔۔۔۔ پتھر پر لکیر- مقالہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم اذان تو توحید کی دیں اور گردنیں اہلِ قبلہ کی کاٹیں، نعرے تو اللہ اکبر کے لگائیں اور مسلمانوں کے سروں سے فٹبال بھی کھیلیں، باتیں تو اسلامی خلافت کی کریں اور آرمی پبلک سکول پشاور کے ننھے بچوں کو گولیوں سے بھی بھون دیں۔
-
جنگ بندی کا اعلان، فوج کی پیشرفت روکنے کے لئے
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵خاص رپورٹ - سحر عالمی نیٹ ورک
-
شام آج فرنٹ لائن اسٹیٹ بنا ہوا ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظ می سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر خطے کے ممالک اور عوام مل کر مزاحمت کا ٹھوس فیصلہ کرلیں تو دشمن ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا -
-
شام، حمص میں مقامی لوگوں کی گھر واپسی + ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷شام کی فوج نے جن علاقوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرایا ہے ان علاقوں کے باشندے آہستہ آہستہ اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔