-
العزو کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر شامی فوج کا کنٹرول
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵شام اور اس کی اتحادی افواج نے جنوبی صوبے ادلب میں العزو کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
شام میں دیرالزور کے ایک علاقے پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کا حملہ
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مشرقی شام میں واقع دیرالزور کے ایک علاقے پر حملہ کر کے پندرہ عام شہریوں کا قتل عام کر دیا جن میں سات عورتیں شامل ہیں۔
-
کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات مسترد
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴شام کی وزارت خارجہ نے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے خلاف جارحیت کی پالیسی کے تحت بعض طاقتیں جھوٹ کا سہارا لے رہی ہیں۔
-
بحران شام اور سلامتی کونسل
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۰گزشتہ دو دنوں کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دو بار شام کا موضوع زیر بحث رہا۔
-
شام میں زندگی لوٹ رہی ہے
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵اب رقہ میں ہر طرف سکون ہے اتنا کہ اب کسی بچے کے اچانک کھو جانے کا ڈر نہیں ہے۔ کیونکہ اگر یہاں آج بھی دہشتگردوں کا بسیرا ہوتا تو بچوں کو گھروں سے باہر بھیجنا تو درکنار کوئی اپنے جگر کے ٹکڑوں کے ساتھ یہاں زندگی گذارنا بھی پسند نہیں کرتا تھا۔
-
حلب آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی ۔ تصاویر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲گزشتہ روز شام کے شہر حلب میں صیہونی و تکفیری گروہ کے چنگل سے آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں حلبی باشندوں نے شرکت کی۔
-
امریکہ و اسرائیل کا مقصد بحران شام کو طول دینا ہے، ولید المعلم
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ و اسرائیل کا مقصد بحران شام کو طول دینا ہے انہوں نے ساتھ ہی شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکا دہشت گردوں کو شکست سے بچانا چاہتا ہے، روسی صدر
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں موجود امریکی فوجی، دہشت گردوں کو حتمی شکست سے بچانے کے لیے اسلحہ اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔
-
شام: کیمیائی حملوں کی عالمی تحقیقاتی کمیٹی دم توڑ گئی، روس
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹اقوام متحدہ میں روس کے سفیر نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والی عالمی کمیٹی کو ناکارہ قرار دے دیا۔
-
سوچی میں شام سے متعلق سہ فریقی سربراہی اجلاس
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران روس اور ترکی کے سربراہوں کا سہ فریقی اجلاس روس کے شہر سوچی میں منعقد ہوا جس میں تینوں ملکوں کے وزرائے خارجہ اور مسلح افواج کے سربراہوں نے بھی شرکت کی