SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • رقہ کے تین دیہات آزاد ، سینتیس داعشی دہشتگرد ہلاک

    رقہ کے تین دیہات آزاد ، سینتیس داعشی دہشتگرد ہلاک

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱

    شامی فوج نے رقہ کے غانم علی، الجبیلہ اور الرابیہ دیہاتوں کو آزاد کراتے ہوئے داعش کے سینتیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

  • یہ امریکی اسلام کا تحفہ ہے..!!! - تصاویر

    یہ امریکی اسلام کا تحفہ ہے..!!! - تصاویر

    Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۸

    عراق و شام میں اسلام کی نقاب اوڑھے آل سعود و یہود کے پروردہ دہشتگردوں نے کس قدر تباہی مچائی ہے،اس کا کسی حد تک اندازہ ان تصاویر کو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے! امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ داعش جیسے دہشتگردوں کو خود امریکہ نے وجود بخشا ہے۔

  • مشرقی حماہ کے کئی دیہات آزاد

    مشرقی حماہ کے کئی دیہات آزاد

    Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۵

    شامی فوج نے صوبہ حماہ کے مشرق میں پیشقدمی کرتے ہوئے کچھ دیہات اور پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

  • ٹرمپ، میکرون مشترکہ پریس کانفرنس اختلافات کی نذر

    ٹرمپ، میکرون مشترکہ پریس کانفرنس اختلافات کی نذر

    Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲

    بعض ذرائع ابلاغ نے، پیرس میں فرانس اور امریکہ کے صدور کی ملاقات کو دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات پیدا ہونے کا باعث قرار دیا ہے۔

  • شامی عوام کی یکجہتی نے دہشت گردوں کو شکست دی، بشار اسد

    شامی عوام کی یکجہتی نے دہشت گردوں کو شکست دی، بشار اسد

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی عوام نے اپنے اتحاد و یکجہتی کا تحفظ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شکست دے دی۔

  • شامی فوج کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا حملہ

    شامی فوج کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا حملہ

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۹

    اسرائیلی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے ایک بار پھر شامی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • شامی فوج کی کامیابیاں اور دہشت گردوں کی مسلسل شکست

    شامی فوج کی کامیابیاں اور دہشت گردوں کی مسلسل شکست

    Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے منگل کے دن کہا کہ شام کی فوج کے دباؤ کے نتیجے میں دہشت گرد گروہ داعش اس ملک سے پسپائی اختیار کر رہا ہے۔

  • شام: دیرالزور میں امریکی حملے میں 42 بے گناہ جاں بحق

    شام: دیرالزور میں امریکی حملے میں 42 بے گناہ جاں بحق

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷

    داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد نے ایک بار پھر شام کے علاقے دیرالزور میں بیالیس بے گناہوں کا قتل عام کر دیا۔

  • الضلیعیات پر شامی فوج کا مکمل کنٹرول

    الضلیعیات پر شامی فوج کا مکمل کنٹرول

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲

    شام کے صوبہ حمص کے الضلیعیات علاقے پر فوج کا مکمل کنٹرول ہو گیا۔

  • شامی فوج پانچ برس بعد دیرالزور میں داخل ہو گئی

    شامی فوج پانچ برس بعد دیرالزور میں داخل ہو گئی

    Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵

    شامی فوج پانچ برس کے بعد صوبے دیرالزور میں داخل ہو گئی ہے جہاں اس نے کئی علاقوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۶ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS