-
ترکی نے امن مذاکرات کے سلسلے میں وعدے کی خلاف ورزی کی ہے، بشار جعفری
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰آستانہ میں شام کے تیسرے دور کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر دمشق نے انقرہ پر امن مذاکرات سے متعلق وعدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
مغرب سیاسی عمل کے بجائے دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے، صدر بشار اسد
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۷شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک کو دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰تقریبا دو سو امریکی فوجی شام کے شمال مغربی شہر منبج کے علاقے العسلیہ میں تعینات ہو گئے۔
-
شامی فوج کے ٹھکانوں پر ترک فوج کی گولہ باری، متعدد شامی فوجی جاں بحق
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱مشرقی حلب کے محاذ پر ترک فوج کی گولہ باری میں شام کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کئی جوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
تدمر میں شامی فوج کی پیش قدمی
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸شام میں تدمر کے علاقے میں شامی فوج کی پیش قدمی بدستور جاری ہے۔
-
دیرالزور میں شامی فوج کی کامیابی
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷شامی فوج نے مشرقی شہر دیر الزور کے اطراف میں واقع اسٹریٹیجک پہاڑی علاقے تل علوش کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام: تدمر پر حملے میں داعش کی ناکامی
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳شام میں داعش دہشت گرد گروہ، القلمون کے علاقے سے شہر تدمر پر حملہ کرنے میں ناکام ہو گیا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیش قدمی
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے شمال مشرق میں قابون علاقے کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے متعدد زرعی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا-
-
بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا، دی میستورا
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اس بات کو سب جانتے ہیں کہ بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا۔
-
شام کے بارے میں آستانہ اجلاس میں ایران کے شفاف مواقف کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳ایران کے نائـب وزیر خارجہ نے شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کو بحران شام کے حل کا بنیادی اصول قرار دیا ہے۔