-
حلب میں عوام کی پائمردی دہشت گردوں کی شکست کا باعث بنی۔ بشار اسد
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ حلب کے عوام کی پائمردی نے دہشت گردوں کے مقابلے میں حاصل ہونے والی کامیابی میں تقدیر ساز کردار ادا کیا ہے۔
-
شام میں ترکی کی فوجی موجوگی کی مخالفت
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل المقداد نے کہا ہے کہ ترک حکومت نے شام کے اقتدار اعلی و خود مختاری اور شامی عوام پر جارحیت کا ارتکاب کیا ہے اس لئےاس کو شام کی سرزمین سے فوری طور پر باہر نکل جانا چاہئے -
-
عراق: مشرقی صلاح الدین پر داعش کا حملہ ناکام
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸عراقی فوج نے اہلسنت قبائل کے تعاون سے مشرقی صلاح الدین کی جانب داعش دہشت گردوں کی پیش قدمی کو ناکام بناتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
اردن کی سرحد پر شامی پناہ گزینوں کی بحرانی صورت حال
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے والے علاقوں کے تقریبا اسّی ہزار شہریوں کو، جو بیرون ملک پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں، اردن کی سرحد پر بحرانی صورت حال کا سامنا ہے۔
-
شام کے مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲شام کی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مشرقی حلب میں مزید دو قصبوں کو آزاد کرا لیا ہے
-
کفرو شرک کے نعرے لگانے والے اسلام کے خیرخواہ نہیں
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵دہشتگرد اور انتہا پسند اپنی حرکتوں سے اسلام کو بدنام کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔
-
شام: قاسمیہ کو آزاد کرا لیا گیا
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳شامی فوج نے دمشق کے مشرق میں قاسمیہ نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔
-
شام کے مسائل کے حل کے لئے ماسکو انقرہ اور تہران کے تعاون پرتاکید
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۷روس نے کہا ہے کہ ماسکو ، شام کے مسائل حل کرنے کے لئے انقرہ اور تہران کے ساتھ تعاون کے لئے پرعزم ہے
-
شام سے متعلق آستانہ مذاکرات ختم
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶شام سے متعلق آستانہ مذاکرات میں شریک فریقوں نے شام کی ارضی سالمیت کی حمایت اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا آغاز
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶حکومت شام اور مسلح مخالفین کے درمیان دو روزہ مذاکرات، قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہو گئے۔