-
سپاہ سے ڈر کر بھاگ کھڑا ہوا برطانوی وار شپ ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹چند روز قبل (8 اگست) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک جوان نے بڑی دلچسپ ویڈیو بنا کر شائع کی جس میں ایک برطانوی وار شپ کو دیکھا جا سکتا ہے جو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سپاہ کی اسپیڈ بوٹ سے روبرو ہونے کے بعد فرار کرنے پر مجبور ہے۔
-
اکتوبر کے مہینے تک یوروپین یونین سے علیحدگی یقینی: برطانیہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰برطانیہ کے وزیراعظم نے جمعرات کے روز یورپی یونین (ای یو) سے الگ ہونے کے اپنے عزم کو یقینی بناتے ہوئے کہا کہ 31 اکتوبر تک برطانیہ، یورپی یونین سے الگ ہو جائے گا۔
-
یورپی یونین سے برگزٹ کے بارے میں از سرنو مذاکرات کا مطالبہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
چالاک برطانیہ اور موڈی ٹرمپ میں ٹکراؤ
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴ان دنوں ایک بار پھر یورپی یونین سے امریکا کے اقتصادی ٹکراو کا نیا مرحلہ دکھائی دے رہا ہے۔
-
خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں ایران کی طاقت کا مظاہره
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
اپنی خیر چاہتے ہو تو دور رہو، برطانوی جنگی بیڑے کو سپاہ کی دھمکی ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں سپاہ پاسداران کے ذریعے برطانوی آئل ٹینکر کو روکے جانے کے واقعے کی مزید تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
جہاز چور ملکہ! ۔ کارٹون گیلری
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸تہران میں روایت فتح ثقافتی مرکز نے ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جس میں برطانیہ کی سمندری ڈکیتی کے موضوع پر کارٹونسٹ حضرات نے اپنی تخلیقات پیش کی ہیں۔اس نمائش کا عنوان ’’جہاز چور ملکہ‘‘ رکھا گیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں برطانوی عوام کا اقدام
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹برطانیہ کے سیکڑوں افراد نے سائیکلنگ کے ذریعے فلسطینی عوام سے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ پر ڈیڈلاک
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ کے معاملے پر ایک بار پھر ڈیڈلاک کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
-
بریگزیٹ پر برطانیہ اور یورپی یونین کا اختلاف
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ