-
یورپی کمیشن کا برطانوی وزیراعظم کو انتباہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳یورپی کمیشن کے سربراہ نے بریگزٹ معاہدے پر دوبارہ مذاکرات یا بغیر معاہدے کے علیحدگی کے متعلق نئے برطانوی وزیر اعظم کے بیان کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ایران: زیر حراست بحری جہاز کے عملے کے 9 افراد رہا
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰ایران نے حراست میں لینے والے الریاح جہاز کےعملے میں سے 9 افراد کو رہا کردیا ہے۔
-
برطانوی آئل ٹینکر کے اندر کیا خبر ہے؟ ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷ان دنوں برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا امپیرو ایران کے اختیار میں ہے۔آئی آر آئی بی کے ایک نمائندے نے ٹینکر کے اندر کے ماحول کو فلمانے کی کوشش کی ہے۔
-
سپاہ نے یوں سرنگوں کیا برطانوی پرچم۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی تحویل میں لئے گئے ایک برطانوی آئل ٹینکر کے اوپر لہرا رہے برطانیہ کے پرچم کو اتار کر اُس پر ایرانی پرچم لہرا دیا تھا۔پرچم اتارے جانے کے موقع کی ویڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آئی۔
-
برطانیہ کا ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی کا دعوی
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
اب دو ٹرمپ ہو گئے دنیا میں! ۔ کارٹون
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن میں ہلیے، خصلت، مزاج اور اخلاق کے اعتبار سے بہت سے مشترکات پائے جاتے ہیں جس کے سبب دنیا کے بہت سے ماہرین اور تجزیہ نگار بوریس جانسن کو ’’دوسرے ٹرمپ‘‘ سے تعبیر کرتے ہیں۔
-
برطانیہ میں اختلافات، کئی وزراء مستعفی کئی کے محکمے تبدیل
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴اختلافات کے باعث کچھ وزرا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ باقی کا منصب بدل دیا گیا ہے۔
-
فرانس میں برطانوی طیاروں کے ٹکرانے سے 2 ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۸ہلاک اور زخمی ہونے والے برطانوی شہری ہیں جن کی عمریں 30 سے 50 سال کے درمیان ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا امریکہ اور برطانیہ کو سخت انتباہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے برطانیہ کو آبنائے ہرمز میں مداخلت اور امریکہ کو جنگ کے آغاز کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
قانون شکنی پر پکڑے جانےوالے برطانوی آئل ٹینکر کا معاملہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۹سحر نیوز رپورٹ