-
امریکا سے مرعوب ہونے اور فیصلوں میں خودمختاری نہ ہونے سے شنگھائی تنظیم اور برکس کی طاقت و یکجہتی ختم ہوجائے گی: صدر ڈااکٹر پزشکیان
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۹صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس کے رکن ممالک کے درمیان یکجہتی اور تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین تنازعے کے حل کی کوششوں میں کردار ادا کرنے کے لیے چین اور ہندوستان کی جانب سے تعاون کی پیش کش کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ برکس گروپ کے رکن ممالک کے درمیان تجارت اس وقت 1.2 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور برکس کی مشترکہ ترقی کے لیے ایک میکانزم تشکیل دیا جانا چاہیے۔
-
برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں برکس ممالک کے سربراہوں نے فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور دیاہے، پہلگام حملے کی مذمت کی ہے اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
برکس 2026: نئی دہلی میں مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ اور شخصیات سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نئی دہلی میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پرمختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Sep ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۵ہندوستان کے وزیر اعظم نے صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فریقین کے مفادات کے تحفظ کی بنیاد پر دوستی پر زور دیا ہے ۔
-
امریکہ ایرانی عوام کو دھمکا کر جھکنے پر مجبور نہیں کرسکتا: صدر پزشکیان
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنے انسانی اور مذہبی عقائد کی بنیاد پر دباؤ اور دھونس کے سامنے ہرگز سرتسلیم خم نہیں کرے گی۔
-
صدر ایران کا برکس ممبران کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۶صدایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے برکس سے رکن ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی لین دین کے لیے قومی کرنسیوں کے استعمال کے پر زور دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کو سیاسی دباؤ کا جواز اور ایران کے خلاف فوجی جارحیت کی راہ ہموار کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۳وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے جوہری معاملے کے حوالے سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے طرزِ عمل پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
-
برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان برکس تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سلسلے میں ہندوستان کی جانب روانہ ہوچکے ہیں۔