SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بغداد

  • بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا چہلم منایا گیا ۔ ویڈیو

    بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا چہلم منایا گیا ۔ ویڈیو

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲

    گزشتہ روز ۱۱ فروری کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر ایک عالیشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں عراقی عوام کے علاوہ الحشد الشعبی کے کمانڈر، علمائے اسلام اور بعض دیگر سول اور فوجی عہدے دار موجود تھے۔

  • امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملے میں سفارتخانے کے 5 اہلکار زخمی

    امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملے میں سفارتخانے کے 5 اہلکار زخمی

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳

    بغداد میں اتوار کی رات امریکی سفارتخانے پر ہونے والے راکٹ حملے میں امریکی سفارتخانے کے 5 اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

  • عراق، گرین زون علاقے پر 4 راکٹ فائر، 1 امریکی سفارتخانے پر گرا

    عراق، گرین زون علاقے پر 4 راکٹ فائر، 1 امریکی سفارتخانے پر گرا

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳

    اتوار کی شام بغداد کے گرین زون علاقے پر چار راکٹ فائر ہوئے۔

  • امریکا مخالف عراقی عوام کا ملین مارچ اپنے عروج پر

    امریکا مخالف عراقی عوام کا ملین مارچ اپنے عروج پر

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱

    عراق میں امریکہ کی غاصبانہ موجودگی کے خلاف ہونے والا ملین مارچ اس وقت اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔

  • بغداد، مظاہرین کے درمیان سے پھر سیکورٹی اہلکاروں پر ہوئی فائرنگ

    بغداد، مظاہرین کے درمیان سے پھر سیکورٹی اہلکاروں پر ہوئی فائرنگ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰

    بغداد آپریشنل کمانڈ نے بغداد کے تحریر اسکوائر پر مظاہرے میں بیٹھے مظاہرین کی طرف سے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات کی اطلاع دی ہے۔

  • عراقی عوام نے ہڑتال اور مظاہروں کی کال کو مسترد کردیا

    عراقی عوام نے ہڑتال اور مظاہروں کی کال کو مسترد کردیا

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹

    عراقی عوام نے بلوائیوں کی جانب سے بغداد اور بصرہ جیسے شہروں میں ہرتال کی کال اور سرکاری اداروں کی جبری بندش کی دھمکیوں کو مسترد کردیا اور معمولات زندگی انجام دے رہے ہیں۔

  • بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملے

    بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملے

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب تین راکٹ داغے گئے ہیں۔

  • پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش

    پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

  • جینٹلمن دہشتگرد ۔ کارٹون

    جینٹلمن دہشتگرد ۔ کارٹون

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!

  • محاذ جنگ پر دو شہید دوستوں کی یادگار تصویریں ۔ ویڈیو

    محاذ جنگ پر دو شہید دوستوں کی یادگار تصویریں ۔ ویڈیو

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶

    شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس خطے بالخصوص عراق میں داعش اور امریکی و صیہونی دہشتگردی کے خلاف بہت سے محاذوں پر ایک ساتھ ہوتے اور منصوبے تیار کرتے تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

    ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

    ۴۵ minutes ago
  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS