-
اسرائیلی وزیر اعظم کے مکان کے قریب دھماکہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ قیصریہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳کابل میں وحدت اسلامی پارٹی کے بانی کی برسی کے پروگرام کے دوران وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری۔
-
شہید مزاری کی برسی کے موقع پر فائرنگ اور دھماکہ ۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰افغانستان کی معروف سیاسی و مذہبی شخصیت اور حزب وحدت پارٹی کے رہنما شہید عبد العلی مزاری کی برسی کی مناسبت سے ہونے والے ایک اجتماع کے دوران فائرنگ اور دھماکے میں کم از کم ۲۷ افراد جاں بحق جبکہ ۲۹ زخمی ہو گئے۔ اس موقع پر افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ اور دیگر سیاسی شخصیتیں بھی موجود تھیں۔ افغانستان میں قومی اتحاد و بھائی چارے کے لئے جد و جہد کرنے والی اس شخصیت کو ۱۹۹۵ میں طالبان نے شہید کر ڈالا۔
-
کابل، داعش کے خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳افغانستان کے حزب وحدت اسلامی کے بانی شہید عبدالعلی مزاری کی مجلس ترحیم میں شریک لوگوں پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ستائیس افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پروگرام میں شریک چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ بال بال بچے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں پریس کلب کے قریب احتجاج کے دوران دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور انیس =زخمی ہوگئے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ 5 افراد جاں بحق
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹شام کے شہر تل ابیض میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں سکھوں کی ریلی میں دھماکہ متعدد ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶ہندوستان میں سکھوں کی ریلی میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
پاکستان، مسجد اور مدرسے میں دھماکہ، ڈی ایس پی سمیت 15 جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۰پاکستان کے کوئٹہ شہر کے سیٹلائٹ ٹاؤن علاقے کی مسجد و مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی، مسجد کے امام سمیت 15 افراد جاں بحق اور 19 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
یمن میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ درجنوں اماراتی فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸جنوبی یمن میں امارات کے فوجی اہلکاروں کے اجتماع اور پریڈ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں درجنوں اماراتی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ 170 جاں بحق، اقوام متحدہ کی مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷صومالیہ میں ہونے والےکار بم دھماکے کے باعث ترک شہریوں، طالبعلموں سمیت 100 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔