-
شام میں کار بم دھماکہ 30 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵شام کے شہر رقہ میں کل ہونے والے کار بم دھماکے میں 30 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان کو امریکہ کے بجائے ایران کا ساتھ دینا چاہئے: سنی اتحاد کونسل
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳امریکہ کی مسلم دشمن پالیسیوں کی دنیا کی اہم شخصیات اور تحریکوں نے مذمت کی۔
-
فرانس میں دھماکہ13 افراد زخمی
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے مظاہروں کے بعد اب ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
کوئٹہ: رحمانیہ مسجد میں دھماکہ امام جمعہ جاں بحق
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی مسجد میں دھماکے سے 17 جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں دھماکہ، الحشد الشعبی کے 33 جوان شہید و زخمی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں الحشد الشعبی کے 7 جوان شہید اور 26 دیگر زخمی ہوئے۔
-
سری لنکا میں نقاب اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲سری لنکا میں نقاب اور دو شدت پسند اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی عائد ہوگئی ہے۔
-
سری لنکا: ہلاک ہونے والوں میں امریکی اور برطانوی شہری بھی شامل
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴سری لنکا کے 3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں ہونے والے 6 دھماکوں کے نتیجے میں 215 افراد ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
سری لنکا، دہشت گردانہ حملے میں ملوث کون ؟؟؟
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳سری لنکا میں سلسلے وار بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد 207 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 450 سے زائد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
-
سری لنکا: دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے تجاوز کرگئی
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸سری لنکا میں مختلف مقامات پر بم کے دھماکوں میں ڈیڑھ سو افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
-
شہید عبدالعلی مزاری کی برسی کے اجتماع کے قریب دھماکے
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حزب وحدت اسلامی کے قائد شہید عبدالعلی مزاری کی 24 ویں برسی کے اجتماع کے قریب یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے۔