SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بم دھماکہ

  • پاکستان: پشاور کے قریب دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی

    پاکستان: پشاور کے قریب دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶

    پاکستان کے صوبہ پختونخواہ کے شہر پشاور کے قریب جمرود روڈ پر کارخانو بازار میں خاصہ دار فورس کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔

  • ترکی میں بم کا دھماکہ، تین پولیس اہلکار ہلاک

    ترکی میں بم کا دھماکہ، تین پولیس اہلکار ہلاک

    Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵

    ترکی میں بم کے دھماکے میں کم سے کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

  • انڈونیشیا ایک بار پھر دھماکوں کی زد میں

    انڈونیشیا ایک بار پھر دھماکوں کی زد میں

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶

    انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں اور فائرنگ میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے جن میں متعدد پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

  • ایران کی جانب سے انڈونیشیا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت

    ایران کی جانب سے انڈونیشیا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

  • ترکی: صوبہ دیار بکر میں بم دھماکہ، پانچ افراد ہلاک

    ترکی: صوبہ دیار بکر میں بم دھماکہ، پانچ افراد ہلاک

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۵

    ترکی کے صوبہ دیار بکر میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

  • انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کئی بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک

    انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کئی بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳

    انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔

  • استنبول بم دھماکے سے ترکی کو شدید اقتصادی دھچکا

    استنبول بم دھماکے سے ترکی کو شدید اقتصادی دھچکا

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸

    استنبول میں منگل کو ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے سے ترکی کو شدید اقتصادی دھچکا لگا ہے۔

  • افغانستان: غیر ملکی قونصل خانوں کے قریب بم کا دھماکا، متعدد افراد ہلاک

    افغانستان: غیر ملکی قونصل خانوں کے قریب بم کا دھماکا، متعدد افراد ہلاک

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴

    افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان، ہندوستان اور ایران کے قونصل خانوں کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں چھے افراد ہلاک ہو گئے۔

  • پاکستان: کوئٹہ میں بم دھماکہ، دسیوں افراد جاں بحق و زخمی

    پاکستان: کوئٹہ میں بم دھماکہ، دسیوں افراد جاں بحق و زخمی

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے نواحی علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں چوبیس افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

  • ترکی کے شہر استنبول میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    ترکی کے شہر استنبول میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ترکی کے شہر استنبول میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۴ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS