-
نائیجیریا: فوج نے بوکو حرام کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷نائیجیریا میں فوج نے بوکو حرام کے بہت سے افراد کو موت کے گھاٹ اتار دینے کا دعوی کیا ہے۔
-
نائجیریا کی فوج کا بوکوحرام کی قید سے بیس افراد کو آزاد کرانے کا اعلان
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۱نائیجیریا کی فوج نے دہشت گرد گروہ بوکوحرام کی قید سے بیس افراد کو آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
چاڈ میں فوج اور بوکوحرام دہشت گرد گروہ میں جھڑپ، 27 ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۳افریقی ملک چاڈ کی فوج اور بوکو حرام کے دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں میں ستائیس افراد ہلاک ہوگئے ۔
-
چاڈ میں فوج اور بوکو حرام کے درمیان لڑائی، ستائیس ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۸افریقی ملک چاڈ میں فوج اور بوکوحرام کے دہشت گرد عناصر کے درمیان ہونے والی لڑائی میں ستائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
نائیجیریا: مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۵شمال مشرقی نائیجیریا کی مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
کیمرون کی فوج کا حملہ، بوکو حرام کے100 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۹کیمرون کی فوج نے بوکو حرام کے ایک سو دہشتگردوں کوہلاک کردیا ہے۔
-
بوکوحرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے: نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی عثمان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۸نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
بوکوحرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے: نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی عثمان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۹نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
نائیجیریا میں بم دھماکہ، بیس ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۵شمال مشرقی نائیجیریا میں واقع ایک علاقے کے بازار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہوگئے-
-
نائیجیریا میں دھماکے، کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۶شمال مشرقی نائیجیریا میں کئی بم دھماکوں میں آٹھ افراد مارے گئے ہیں۔