SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بچے

  • یمن بچوں کے لئے جہنم ، اقوام متحدہ

    یمن بچوں کے لئے جہنم ، اقوام متحدہ

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۴

    اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کی جنگ نے اس ملک کو بچوں کے لیے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔

  • شام کا بانوے فی صد علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    شام کا بانوے فی صد علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶

    شامی فوج اور اس کی اتحادی قوتوں نے ملک کے بانوے فی صد علاقے کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے اور ان علاقوں میں رواں سال سے تعلیمی سرگرمیاں بھی شروع کر دی گئیں۔ دوسری جانب ترکی نے ایک بار پھر دہشت گردوں کے آخری گڑھ ادلب میں شامی فوج کے آپریشن کی مخالفت کی ہے۔ شامی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے لازمی منصوبہ بندی کر لی ہے۔

  • نوجوانوں اور بچوں سے متعلق 31 واں عالمی فلمی  فیسٹیول

    نوجوانوں اور بچوں سے متعلق 31 واں عالمی فلمی فیسٹیول

    Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۳

    فوٹو گیلری

  • پوپ فرانسس: گرجا گھروں میں بچوں سے زیادتی شرم ناک

    پوپ فرانسس: گرجا گھروں میں بچوں سے زیادتی شرم ناک

    Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۱

    پوپ فرانسس کی ڈبلن میں زیادتی کے شکار بچوں سے ملاقات تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی ۔

  • امریکی عدالت میں ایک سالہ مہاجر بچے پر مقدمہ اور سزا

    امریکی عدالت میں ایک سالہ مہاجر بچے پر مقدمہ اور سزا

    Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲

    امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فونیکس کی عدالت نے ایک سالہ بچے پر جو اپنے والدین کے ہمراہ امریکا میں مہاجر کے طور پر داخل ہوا تھا مقدمہ چلا کر اس کے خلاف فیصلہ سنایا ہے۔

  • غار میں پھنسے نوجوان کھلاڑیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

    غار میں پھنسے نوجوان کھلاڑیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

    Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰

    تھائی لینڈ کے زیر آب غار میں پھنسے اسکولی فٹبال ٹیم کے 12 کم عمر کھلاڑیوں اور کوچ کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے بچوں کو آکر لے جائیں، عراق کی اپیل

    دہشت گردوں کے بچوں کو آکر لے جائیں، عراق کی اپیل

    Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳

    عراق کی وزارت خارجہ نے دنیا کے مختلف ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عراق میں غیر ملکی دہشت گردوں کے بچوں کو تحویل میں لے لیں۔

  • بچے چھوٹے،کام غضب کے! ۔ ویڈیو

    بچے چھوٹے،کام غضب کے! ۔ ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹

    چھوٹے بچوں کو دیکھئے جو بظاہر غضب کی صلاحیتوں کے مالک ہیں۔

  • مہاجر بچوں کے بارے میں ٹرمپ کی عقب نشینی

    مہاجر بچوں کے بارے میں ٹرمپ کی عقب نشینی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ٹرمپ حکومت کے غیر انسانی اقدامات پر شدید ردعمل

    ٹرمپ حکومت کے غیر انسانی اقدامات پر شدید ردعمل

    Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵

    امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن سے ان کے بچوں کو جدا کرکے الگ خاردار تار والے کیمپیوں میں رکھنے کے اقدام پر احتجاج کے بعد یورپی کونسل نے امریکہ کے بین الاقوامی وقار کو نشانہ بناتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کو اخلاق سے عاری قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۳۱ minutes ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS