-
کورونا کے موقع پر بچوں کی حفاظت کی جائے: اقوام متحدہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے دنیا بھرمیں کورونا کے پھیلاؤ اور کساد بازاری کے سبب لاکھوں بچوں کی جان کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران میں دو شیرخوار بچوں نے کورونا کو ہرایا
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷ایران میں کورونا کے دو سب سے کم سن مریض پوری طرح صحتیاب ہو گئے ہیں۔
-
امریکی پولیس نے چھے سالہ بچی کو گرفتار کیا ۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں امریکہ کا ایک پولیس افسر ایک چھے سالہ سیاہ فام بچی ’’کے یا رولی‘‘ کو گرفتار کر کے لے جا رہا ہے۔
-
بحرین میں گیارہ سال کا بچہ گرفتار
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے پراسیکیوٹر نے امین رضا نامی ایک بچے کو چودہ فروری کو ہونے والے مظاہروں میں شرکت کے الزام میں ایک ہفتے تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے-
-
نونہالان انقلاب کی جشن انقلاب میں بھرپور شرکت ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵ایران میں گیارہ فروری کی آمد پر جشن حریت و آزادی کا ملکی پیمانے پر اہتمام کیا گیا۔ شدید ٹھنڈک کے باوجود دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام اپنا قومی اور انقلابی جشن منانے کے لئے ایران کے قریب ایک ہزار نقطوں پر زیر آسمان نکلے۔ آج اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کا جشن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس جشن میں بچوں اور نونہالوں کی کثیر تعداد قابل توجہ تھی۔
-
کینیا کے پرائمری اسکول میں افسوسناک واقعہ14 بچے جاں بحق
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶کینیا کے ایک پرائمری اسکول میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 14 بچے جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
سعودی عرب کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں پڑھتے ہیں یمنی بچے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸سعودی عرب نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر مارچ دوہزار پندرہ میں یمن پر وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک بدستور جاری ہے۔ اس دوران ہزاروں مکانات، سرکاری عمارتیں، اسکول، اسپتال، مساجد، بجلی گھر، بازار اور اشیائے خورد و نوش کے گودام بمباری کر کے تباہ کر دئے گئے۔اس وقت یمنی بچوں کی تعلیم، ملک کا ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ لاکھوں یمنی بچوں کو اپنی تعلیم کے لئے کوئی اسکول میسر نہیں ہے۔ ہزاروں بچے آل سعود کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
-
ایرانی بچوں کی ٹیم، عالمی کشتی مقابلوں کی فاتح
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے بچوں کے عالمی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں فتح حاصل کرلی.
-
یہاں بچوں کی صلاحیتیں نکھرتی ہیں۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸تہران: میلاد ٹاور کامپلیکس میں ۳ سے ۱۳ برس کے بچوں کے لئے ’’کاربازیا‘‘ نامی ایک خصوصی اور پیشرفتہ مرکز تیار کیا گیا ہے جہاں بچے آکر اپنے ذاتی ذوق و شوق اور دلچسپی کی بنیاد پر مختلف پیشوں کی مشق کرتے ہیں۔ یہ مرکز بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے تہران کے اہم مراکز میں شمار ہوتا ہے۔
-
تارکین وطن کے ایک لاکھ بچے امریکی جیلوں میں
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکی جیلوں میں قید ہیں۔