-
یمن پرسعودی جارحیت 5 ہزار بچے شہید: اقوام متحدہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱یمن پرسعودی جارحیت کے نتیجے میں ہزاروں بچے شہید ہوچکے ہیں اور 4 لاکھ خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔
-
قصور میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی بچوں کے لئے ہولناک سال
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے ایک رپورٹ میں سن دو ہزار سترہ کو یمنی بچوں کے لئے ہولناک اور دہشت ناک سال قرار دیا ہے۔
-
کرمانشاہ میں زلزلہ سے متاثرہ بچوں کیلئے کارٹون اور مزاحیہ پروگرام
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰فوٹو گیلری
-
یمن کے بچوں کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۰فوٹو گیلری
-
چائلڈ لیبر کی تعداد میں اضافے پر تشویش
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰اقوام متحدہ نے دنیامیں چائلڈ لیبر کی تعداد میں اضافے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
نونہالوں کو آزادی عمل دیں!
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲تہران کی نماز جمعہ میں شریک ایک ننہا پچہ اپنے باپ کی پیٹھ پر چڑھا ہوا ہے! بچوں کی تربیت کا ایک اہم اصول یہ ہے کہ ان کے ساتھ زیادہ روک ٹوک نہ کی جائے اور انہیں حتیٰ الامکان آزادی عمل دی جائے۔ اس سے ان میں اعتماد نفس پیدا ہوتا ہے جو ایک کامیاب زندگی کا اہم عنصر ہے۔
-
بحرین، قیدی بچوں کو رہا کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵انٹرنیشنل رائٹس اینڈ فریڈم گروپ نے حکومت بحرین نے اپیل کی ہے کہ وہ قیدی بچوں کو فوری طور پر رہا کر دے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں میں 60 فی صد بچے ہیں، یونیسیف
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳بچوں کے عالمی ادارے یونسیف نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج کے حملوں سے بچ کر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں میں تقریبا ساٹھ فی صد تعداد بچوں کی ہے۔
-
سعودی عرب کا نام بلیک لیسٹ میں دوبارہ شامل کیاجائے؛ ہیومن رائٹس واچ
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ہیومن رائٹس واچ نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب اور جنگ یمن میں اس کے حامیوں کا نام دوبارہ بچوں کے حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست شامل کیا جانا چـاہئے -