SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بہار

  • اصفہان میں موسم بہار کے جلوے

    اصفہان میں موسم بہار کے جلوے

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲

    ہر سال کی طرح اس سال بھی موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی درختوں پر کونپلیں پھوٹنا شروع ہوگئی ہیں اور ایران کے صوبے اصفہان میں موجود باغات خوبصورت نظارہ پیش کررہے ہیں۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن نوروز

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن نوروز

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • انداز جہاں - رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب

    انداز جہاں - رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2022

  • نئےسال کےموقع پرروضۂ امام رضا(ع) میں عوام کی عقیدت

    نئےسال کےموقع پرروضۂ امام رضا(ع) میں عوام کی عقیدت

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸

    نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز کے موقع پر نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس پر زائرین کی بڑی تعداد موجود رہی اور نئے سال کے ابتدائی لمحات زائرین نے روضۂ امام رضا ع میں گزارے اور گریہ و زاری کے ساتھ عقیدت کا اظہار کیا۔

  • تہران کے پل فطرت میں نئےسال کے آغازکےموقع پر نورافشانی

    تہران کے پل فطرت میں نئےسال کے آغازکےموقع پر نورافشانی

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴

    دارالحکومت تہران کے پل فطرت میں نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز کے موقع پر آتش بازی اور نور افشانی کی تقریب منعقد ہوئی۔

  • نوروز کی آمد کے موقع پر بازار تجریش میں خریداروں کا رش

    نوروز کی آمد کے موقع پر بازار تجریش میں خریداروں کا رش

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱

    تہران میں ہجری شمسی سال 1400 کے آخری دنوں میں نوروز کی آمد کے موقع پر بازاروں میں خریداروں کا بے انتہا ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے شمال میں واقع علاقے تجریش کے قدیمی بازار میں بھی رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور خریداروں کا رش ہر طرف نظر آرہا ہے۔

  • پاکستان میں نوروز فیسٹیول

    پاکستان میں نوروز فیسٹیول

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • سنندج میں عالمی جشن نوروز

    سنندج میں عالمی جشن نوروز

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲

    ایران میں یونیسکو کے نمائندے اور بارہ ملکوں کے مہمانوں ایران کے مختلف صوبوں کے اعلی حکام کی موجودگی کے ساتھ جشن نوروز کا کاروان ہمدان ، کرمانشاہ سے ہوتا ہوا سنندج پہنچ گیا ہے۔ جشن نوروز کےکاروان کا آغاز رواں ہفتے پیر کے دن باغ ہنر تھران ہوا۔

  • کرمانشاہ میں پھولوں اور پودوں کی نمائش

    کرمانشاہ میں پھولوں اور پودوں کی نمائش

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱

    ایران کے شہر کرمانشاہ میں پھولوں پودوں کی نمائش کا اہتمام کیا گيا اس موقع پر دستکاری کی مصنوعات میں نمائش کے لئے رکھی گئیں تھیں جبکہ اس شہر کی سوغات کے نمونے بھی نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔

  • رام حقیقت نہیں، ایک خیالی کردار ہے: سابق وزیر اعلیٰ بہار

    رام حقیقت نہیں، ایک خیالی کردار ہے: سابق وزیر اعلیٰ بہار

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴

    ہندوستان کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی نے کہا ہے کہ رام کی کوئی حقیقت نہیں ہے بلکہ یہ ایک خیالی کردار ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جیسے کو تیسا، چین نے 10 امریکی شہریوں اور 20 فوجی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
    جیسے کو تیسا، چین نے 10 امریکی شہریوں اور 20 فوجی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
    ۳ hours ago
  • شام کے مرکز میں دھماکہ/ مسجد امام علی (ع) کے اندر خودکش کارروائی
  • Video | کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق
  • پی آئی اے کی فروخت پر جماعت اسلام کو اعتراض، حکومت پاکستان پر سخت تنقید
  • امریکہ اور صیہونی حکومت اب بھی غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کی سازش پر کام کر رہے ہیں ، مصری وزیر خارجہ کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS