-
ایران کے سلسلے میں یورپی یونین کا متضاد موقف
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا نے فور پلس ون گروپ کے رکن ملکوں کی حیثیت سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے اور اس سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
ایران اور ترکی کا مشترکہ بیان
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۷ایران اور ترکی کے اسٹریٹیجک تعلقات کی اعلی کونسل کے پانچویں اجلاس کا بیان جاری کیا گیا ہےجس میں دونوں ملکوں کے صدور نے تہران اور انقرہ کے درمیان تیس ارب ڈالر تک تجارتی حجم کے ہدف تک پہنچنے کے لئے ضروری اقدامات پر زور دیا۔
-
شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ بیان
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے جنیوا میں ایک مشترکہ بیان میں شام کی خود مختاری و ارضی سالمیت پر تاکید کی۔
-
امریکی پابندیاں وائٹ ہاؤس کی اخلاقی اور سیاسی پستی کو ظاہرکرتی ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف واشنگٹن کی دوبارہ پابندیوں نے امریکی انتظامیہ کی اخلاقی اور سیاسی پستی کو برملا کردیا ہے۔
-
ادلب کے بارے میں روس اور ترکی کے سمجھوتے کا شام کی حانب سے خیرمقدم
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲حکومت شام نے ادلب کے علاقے کو ہتھیاروں سے پاک علاقہ بنانے کے بارے میں روس اور ترکی کے سمجھوتے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
تیونس کے وزیراعظم یوسف شاہد معطل
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۴تیونس میں حکمراں جماعت ندا نے اپنے ہی وزیراعظم یوسف شاہد کو معطل کر دیا ہے۔
-
ویانا ایٹمی اجلاس کا بیان
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن نے ویانا میں اپنے ایک بیان میں ایران کے ساتھ مالی و اقتصادی تعاون کو موثر طریقوں سے جاری اور اس کا تحفظ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی مکمل حمایت کا اعلان
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں نے تمام فریقوں سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی ایرانی حکومت کی جانب سے مذمت
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے اپنے بیان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ اپنی طویل خاموشی کو توڑ کر غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی کو یقینی بنائے-
-
اسلامی ملکوں کی پارلیمانوں کی فلسطین کمیٹی کا تہران اجلاس
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹اسلامی ملکوں کی انٹر پارلیمنٹری یونین کی فلسطین کمیٹی نے اپنے ہنگامی اجلاس کے اختتامی بیان میں بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی پر زور دیا ہے۔