-
روس کا امریکہ اور نیٹو کو انتباہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ بیلاروس کے خلاف کسی بھی قسم کے حملے کو روس پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
-
روس کے صدر پوتین اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی ملاقات
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷روس کے صدر اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی یہ ملاقات بغاوت کے چند دن بعد ہوئی ہے ۔
-
پڑوسی ملک کی ثالثی سے روس میں خانہ جنگی کا خطرہ ٹلا، ویگنر گروپ کی بغاوت ختم
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کر دی اور اپنے دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بیلاروس کے صدر کا خطرناک بیان، کیا دنیا ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو نے واضح کیا ہے کہ جارحیت کی صورت میں ایٹمی حملے سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
-
دراندازی کی صورت میں نیٹو کو ایٹمی بم سے نشانہ بنائیں گے: بیلا روس کے صدر کا انتباہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲منسک کو روس سے انتہائی طاقتور ایٹم بم ملے ہیں، جنہیں ضرورت پڑنے پر استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔
-
ماسکو میں روئنگ کے مقابلے، ایران نے 6 میڈل جیتے
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲ماسکو کے روئنگ کے مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم نے چھے میڈل حاصل کئے۔
-
یوکرین کے مسئلے پر بیلا روس کا موقف
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہمیں یوکرین کا مسئلہ جلدی حل کرنا چاہیے تھا: صدر بیلا روس
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶بیلا روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو اور مینسک نے غلطی کی ہے کہ انھوں نے گذشتہ برسوں کے دوران یوکرین کا مسئلہ ختم نہیں کیا۔
-
بیلا روس کے فوجیوں کی روس میں ٹریننگ
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵یوکرین کی جنگ تمام تر سیاسی ، فوجی، اقتصادی، سماجی اور حتی ثقافتی اثرات کے ساتھ چودھویں ماہ میں داخل ہوگئی ہے۔
-
امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک آپسی تعاون سے اُس کے حربے کو ناکام بنائیں: رہبر انقلاب
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک باہمی تعاون کے ساتھ اُس کے اِس حربے کو ناکام بنائیں، یہ ہدایت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بیلاروس کے صدر سے ملاقات کے دوران کی۔