-
فرانس اور بیلجئم شام میں کیمیائی حملہ کرنے کے درپے: روس
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵روس کی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ بیلجیئم اور فرانس کے خفیہ ادارے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر شام کے شمالی علاقے ادلب میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کے 5 عارضی ممالک
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳سلامتی کونسل کے 5 ممالک نے عارضی رکنیت کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔
-
فرانس میں جاری مظاہروں کی یورپی سطح پرحمایت
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے خلاف بیلجیئم میں مظاہرہ
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱امریکی صدر کے دورہ بیلجئیم کے موقع پر اس ملک کے عوام نے ان کی آمد کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
بیلجیئم کا ایران میں ونڈ پاور پلانٹ لگانے پر اتفاق
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲ایران اور بیلجیئم نے ہوا سے چلنے والے بجلی گھر قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
بیلجیئم میں سیکیورٹی تدابیر سخت اور مشتبہ شخص گرفتار
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۹بیلجیئم میں منگل کو سیکورٹی کی تدابیر اس وقت اور سخت کردی گئیں جب پولیس نے برسلز میں ایک شاپنگ سینٹرکے قریب مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد کے ساتھ ایک شخص کوگرفتار کرلیا-
-
بیلجیئم میں بارہ مشتبہ افراد گرفتار
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴بیلجیئم کی حکومت کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ پولیس نے دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کے الزام میں بارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے
-
برسلز میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے
-
وزیر خارجہ جواد ظریف سے بلجیئم کی سینیٹ کی چیئر پرسن کی ملاقات
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پانچ جمع ایک گروپ میں شامل یورپی ارکان اپنے وعدوں اور ذمہ داریوں پرعمل کریں-
-
بیلجیئم کی سینیٹ کی چیئرمین کا دورہ ایران
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷بیلجیئم کی سینیٹ کی چیئرمین ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچی ہیں-