-
کابل زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰افغانستان کا دارالحکومت کابل آج صبح زورداردھماکے سے لرز اٹھا۔
-
امریکہ کورونا ویکسین خریدنے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے: ایران
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵عبدالناصر ہمتی کا کہنا تھا کہ ایران کے تمام بینکوں اور مرکزی بینک سمیت ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کیخلاف امریکی پابندیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی حکام ایرانی قوم کیخلاف دباؤ ڈالنے کی کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرتے ہیں۔
-
امریکہ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت پر صدر روحانی کی تاکید
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ ، غذائی اشیا اور دواؤں کی سپلائی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر کے ملت ایران کی استقامت کو کمزور نہیں کرسکتا۔
-
امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کا اقدام حکومتی دہشتگردی کا مصداق ہے : ایران
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی طرف سے زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے اقدامات حکومتی دہشتگردی کا کھلا مصداق ہے۔
-
امریکا کا دعوی، ہندوستان کے 44 بینک مشکوک ٹرانزیکشن میں ملوث ہیں
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی بینکوں کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے 44 بینک ایسے ہیں جو ہندوستانی ادارے اور شخصیات کی جانب سے اربوں روپیے کے مشکوک ٹرانزیکشن میں ملوث ہیں۔
-
سوئفٹ سسٹم سے چینی بینکوں کی دوری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲حکومت چین نے اپنے ملک کے بینکوں سے سوئفٹ سسٹم سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان، مسلح افراد کے حملے میں ۵ بینک ملازمین جاں بحق
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵مسلح افراد نے افغانستان کے مرکزی بینک کے 5 اہلکاروں کو فائرنگ کے قتل کر دیا۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی بینک کی امداد
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹عالمی بینک نے کورونا وائرس کے شکار ممالک کو بارہ ارب ڈالر کی مدد دینے کا اعلان کیا ہے
-
امریکہ کو ایران کے پانچ ارب ننانوے کروڑ ڈالر ضبط کرنے میں ناکامی
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴امریکہ کو ایران کے پانچ ارب ننانوے کروڑ ڈالر ضبط کرنے میں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا ہے ۔
-
ٹرمپ کے اوچھے ہتھکنڈے
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱امریکی صدر اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔