-
لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵لیبیا میں تارکین وطن کی ایک ایسی کشتی ڈوب گئی جس میں تقریباً 130 افراد سوار تھے۔
-
یونان میں تارکین وطن کو زندہ جلانے کی ویڈیو وائرل
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴یونان نے تارکین وطن کے ساتھ انسانیت سوز مظالم کی انتہا کرتے ہوئے انہیں زندہ جلا دیا۔
-
تیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور المناک واقعہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹تیونس کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے دسیوں تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔
-
امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں کورونا پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ اس ملک میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب ریپبلکنز نے امریکہ کی جنوبی سرحد پر تارکین وطن اور مہاجر بچوں کے نگہداشت کے مرکز کی دل دہلادینے والی تصاویر جاری کی ہیں۔
-
تارکین وطن پر امریکی دروازے بند کرنے کا فیصلہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹امریکہ نے تارکین وطن پر اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
گوئثے مالا کے تارکین وطن کی لاشیں لواحقین کے حوالے
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱رواں برس جنوری کے ہلاکت خيز واقعے کے مقتولین کے جنازے باضابطہ طور پر ان کے لواحقین کے سپرد کرديئے گئے۔
-
بائیڈن کی پالیسیوں پر سابق امریکی عہدے دار کی نکتہ چینی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹امریکہ کے ایک سابق عہدے دار نے خبردار کیا ہے کہ ایمیگریشن کے حوالے سے نو منتخب صدر جوبائیڈن کی نئی پالیسیاں ملک کے سرحدی علاقوں کو بحرانی صورتحال سے دوچار کر دیں گی۔
-
بائیڈن کے پہلے سترہ فرمان میں کیا کیا شامل ہے؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴جوبائیڈن انتظامیہ عالمی ادارہ صحت اور پیرس معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے فرمان کے ساتھ اپنے کام کا آغاز کرے گی۔
-
امریکی سرحدوں کی جانب پناہ گزینوں کا ہجوم
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵ہندوراس؛ فقر و غربت، بدمعاش اور غنڈہ ٹولوں کی ایذا رسانیوں جیسی متعدد مشکلات سے تنگ آئے، ہزاروں تارکین وطن مختصر توشۂ راہ ساتھ لے کر ایک روشن مستقبل کی تلاش میں اپنے ملک سے نکل پڑے ہیں، بتایا جاتا ہے کہ یہ افراد پڑوسی ملک میکسیکو اور اس کے بعد امریکہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ظاہراً غیر ملکی تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں نرم پالیسی پر مبنی امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے وعدے بھی اس نقل مکانی میں مؤثر رہے ہیں۔
-
یورپ کا غیرملکی تارکین وطن کے سلسلہ میں غیر ذمہ دارانہ رویہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱ یورپی سرحدی فورس تارکین وطن کی زندگیوں کو خطرات میں ڈال رہی ہے۔