-
یورپ میں سردی سے ٹھٹر رہے ہیں تارکین وطن
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰یورپی ملک بوسنیا میں اس دنوں غیر ملکی تارکین وطن کا معاملہ ایک بحران کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
روھنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر اقوام متحدہ بے بس
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵اقوام متحدہ نے روھنگیا مسلمانوں کے تعلق سے بنگلہ دیش کے دور افتادہ جزیرے تک رسائی کی درخواست کی ہے۔
-
دنیا میں آٹھ کروڑ سے زائد افراد بے گھر
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸عالمی اداروں کے دوہرے معیارات اور مغرب کی دوغلی پالیسیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 140 افراد جاں بحق
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹سینیگال میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی توازن قائم نہ رکھ سکی اور کھلے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ڈھائی لاکھ پاکستانیوں کو وطن واپس لا چکے ہیں: عمران خان
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لا رہے ہیں اور اب تک ڈھائی لاکھ ہموطنوں کو مختلف ممالک سے واپس لایا جا چکا ہے۔
-
جاری ہے روہنگیا مسلمانوں کی داستان غم ۔ تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷میانمار کی جلاد صفت حکومت اور فوج کے بہیمانہ جرائم و مظالم سے تنگ آ چکے ۱۰۰ روہنگیا مسلمان چار ماہ تک موت و حیات کے درمیان سرگرداں رہ کر سمندری راستے سے انڈونیشیا پہنچے، مگر وہاں بھی انہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہےجس میں بنگلہ دیش میں بسے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ دس لاکھ کے قریب مظلوم روہنگیا مسلمان، میانمار کی جلاد حکومت اور بدھسٹوں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق میانمار کے صوبے راخین میں بچے یا واپس جا چکے مسلمانوں کو اب بھی سخت دشواریوں اور درندہ صفت حکومت کے ہولناک مظالم کا سامنا ہے۔
-
یونان میں غیر ملکی پناہ گزینوں کی حالت زار ۔ تصاویر
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴یونان میں پناہ لئے غیر ملکی تارکین وطن کی صورتحال روز بروز ابتر سے ابتر ہوتی جا رہی ہے اور یورپی ممالک انہیں اپنے یہاں پناہ دینے پر تیار نہیں ہیں۔حالات کے ستائے مختلف ممالک کے ہزاروں تارکین وطن یونان کے ایک کیمپ میں بڑی بے سر و سامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
-
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے فریم ورک سے اتفاق
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کے فریم ورک کی تین نکاتی پالیسی پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
بال بال بچے غریب تارکین وطن ۔ تصاویر
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰لیبیا کے ساحل کے قریب افریقی پناہ گزینوں کی ایک کشتی پانی میں ڈوب گئی۔مگر اسکے غرق ہونے سے ذرا دیر قبل ہی امدادی ٹیم وہاں پہونچ گئی اور کشتی میں سوار سبھی پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا۔