-
شیراز کی شاپوری عمارت اور باغ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶شیراز میں شاپوری عمارت پہلوی دور کے اوائل کی ہے اور یہ عمارت شیراز کی انوری روڈ پر واقع ہے۔ یہ تاریخی عمارت 16 مہر 1379 ہجری شمسی میں ایران کے قومی ورثے کے عنوان سے رجیسٹرڈ ہوئی۔ یہ عمارت 1310 ہجری شمسی سے لیکر 1315 ہجری شمسی کے دوران شیراز کے نامور معمار انجینیئر استاد ابوالقاسم کی نگرانی میں پائے تکمیل کو پہنچی۔ یہ عمارت کازرون کے ایک مشہور تاجر عبدالصاحب شاپوری کی ملکیت رہی ہے۔
-
سردار آسمانی فن وہنر میوزیم کا افتتاح
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپایگانی اور ایران کی مستضفین فاؤنڈیشن کے سربراہ پرویز مفتّاح موجودگی میں ایران میں سردار آسمانی فن و ہنر میوزیم کے افتتاح کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایران کے دارالحکومت - ڈاکومینٹری
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱نشرہونے کی تاریخ 15/ 12/ 2020
-
نوائے صبح - مسجد و امامبارگاہ اعظم زنجان
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹نشرہونے کی تاریخ 05/ 12/ 2020
-
ڈاکومینٹری - پریسپولیس سے اکروپولیس تک
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱نشرہونے کی تاریخ 27/ 10/ 2020
-
لکهنؤ کے تاریخی امام باڑوں کی مذہبی حیثیت تسلیم
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
مصر میں دریافت ہوئیں مزید ممیز ۔ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴مصر میں مزید تیس عدد ممیز دریافت کی گئی ہیں۔محققین کے بقول یہ ممیز تقریبا تین ہزار برس پرانی ہیں۔ان ممیز کو ایک نمائش لگا کر ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا گیا۔توقع کے بر خلاف تین ہزار سالہ یہ ممیز بڑی اچھی حالت میں پائی گئی ہیں اور ان میں بوسیدگی کے آثار کم ہی نمایاں ہوئے ہیں۔
-
ایران میں ھخامنشی دور کے 1783تاریخی لوح اور نوادرات کی تقریب رونمائی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹فوٹو گیلری
-
مصر میں کئی ہزار سالہ آثار قدیمہ دریافت ہوئے ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱مصر میں ساڑھے تین ہزار سالہ ایک مقبرہ کا سراغ ملا ہے جس کے اٹھارہ در ہیں اور اسے آٹھ مہینوں کی کھدائی کے بعد دریافت کیا گیا ہے۔اس مقبرے میں دیوار پر بنے نقش و نگار، تصاویر، مجسمے، ممیز اور مٹی کے برتن وغیرہ شامل ہیں۔
-
ڈاکومینٹری - ایران تاریخ کے آئینہ میں
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۲نشرہونے کی تاریخ 31/ 03/ 2019