-
ایران میں جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثہ کا شکار
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے تبریز شہر میں جنگی طیارے کے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے معمول کی تربیتی پرواز سے واپسی میں فنی خرابی کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوا ، فوج کے ترجمان نے کہا کہ پائیلٹ ، نہایت مہارت کے ساتھ طیارے کو غیر آبادی والے علاقے کی طرف لے جانے میں کامیاب ہوا۔
-
اسلامی انقلاب کی برکات کی اہمیت پر زور
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
آزاد سمندری علاقوں کی سکیورٹی میں ایرانی بحریہ کا اہم کردار ہے: بحریہ کمانڈر
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے آزاد سمندر میں مضبوط و پائدار سیکورٹی، ایرانی بحریہ کی مسلسل موجودگی کی وجہ سے برقرار ہے۔
-
آیت الله مجتهد شبستری کی نماز جنازہ اور تدفین
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن تبریز کے سابق امام جمعہ صوبہ آذربائیجان شرقی میں نمائندہ ولی فقیہ آیت الله مجتهد شبستری کو آہوں اور سسکیوں میں قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ پر نور کے سایۂ میں سپر خاک کردیا گیا اور جلوس جنازہ اور نماز جنازہ میں علمائے کرام ، طلاب اور مرحوم کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
دستاویزی پروگرام - میں تبریز سے پیار کرتا ہوں
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶نشرہونے کی تاریخ 21/ 10/ 2021
-
تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی عالمی کانفرنس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ایران کے شہر تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی اٹھارہویں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دو سو سے زیادہ ملکی و غیر ملکی مرثیہ اور نوحہ خوانوں نے شرکت کی ۔
-
تاریخی اور ثقافتی خصوصیات کا حامل شہر تبریز یونسکو کی لسٹ میں
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶ادب کے تخلیقی شہر کی حیثیت سے تبریز شہر کا نام عالمی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے لئے بھیج دیا گیا۔
-
تبریز میں نو روز کا جشن
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ایرانی عوام ہمیشہ نو روز کے ایام میں اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں سے ملاقات اور سیر و تفریح کے لئے مختلف شہروں کا سفر کرتے ہیں اس سال بھی کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عوام نے اپنی اس روایت کو محدود پیمانے پر جاری رکھا ہے۔
-
تبریز کے عوام سے رہبر انقلاب اسلامی کا ویڈیو لینک خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو تبریز کے عوام کی فروری انیس سو ستتر کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں اسلامی انقلاب میں آذربائیجان بالخصوص تبریز کے عوام کے ناقابل فراموش کردار اور ان کی فداکاریوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ایرانی ڈاکٹروں نے حیوانات کی تاریک دنیا روشن کر دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸ایران؛ تبریز کے معروف آئی سرجن ڈاکٹر بہنام غفار زادہ نے آزاد یونیورسٹی کے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کے ہمراہ ملک میں پہلی بار موتیابین کا شکار پانچ حیوانات کا کامیاب آپریشن کر کے ان کی دنیا کو روشن کر دیا۔ ان حیوانات میں گھوڑا، کتا، گیلہری، طوطا اور ایک چڑیا شامل ہے۔