SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تجارتی لین دین

  • ہندوستان اور عرب امارات اپنی کرنسیوں میں لین دین کریں گے

    ہندوستان اور عرب امارات اپنی کرنسیوں میں لین دین کریں گے

    Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳

    ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے اپنی اپنی قومی کرنسیوں میں لین دین کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئے ہیں۔

  • چین کے وزیر خارجہ کا ہندوستان کے ساتھ پائیدار تعلقات کے فروغ کا اعلان

    چین کے وزیر خارجہ کا ہندوستان کے ساتھ پائیدار تعلقات کے فروغ کا اعلان

    Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰

    چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ہندوستانی ہم منصب کے ساتھ آسیان اجلاس میں ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ دوطرفہ تعلقات میں استحکام کی ضرورت ہے کیونکہ دونوں ممالک نے وسیع سرحد پر کشیدگی کم کرنے کےلئے مختلف راہیں تلاش کر لی ہیں۔

  • چین ایران کا سب سے بڑا تجارتی شریک

    چین ایران کا سب سے بڑا تجارتی شریک

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰

    ایرانی کسٹم کی رپورٹ کے مطابق چین ایران کے سب سے بڑے تجارتی شریک میں تبدیل ہو گیا ہے۔

  • ایران کی چین سے درآمدات میں 40 فیصد اضافہ، 5 ماہ کی باہمی تجارت 6 اعشاریہ 5 بلین ڈالر رہی

    ایران کی چین سے درآمدات میں 40 فیصد اضافہ، 5 ماہ کی باہمی تجارت 6 اعشاریہ 5 بلین ڈالر رہی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲

    جنوری سے جون کے آخر تک چین کی ایران کےلئے برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، گزشتہ سال اسی مدت میں چین کی ایران کو برآمدات 4 بلین  600 ملین ڈالر تھیں 

  • ہندوستان کے لئے ایران کی برآمدات میں اضافہ

    ہندوستان کے لئے ایران کی برآمدات میں اضافہ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷

    ہندوستان کی وزارت صنعت و تجارت نے دو ہزار تئیس کے پہلے چار ماہ میں ہندوستان کے لئے ایران کی برآمدات میں چھے فیصد اضافہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں عرب ممالک اور چین کی دسویں تجارتی کانفرنس

    سعودی عرب میں عرب ممالک اور چین کی دسویں تجارتی کانفرنس

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳

    سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان کی حمایت سے دو روزہ عرب ممالک اور چین کے مابین تجارت کے موضوع پر کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔

  • ایران و پاکستان کی جانب سے تجارت میں ڈالر کو ہٹانے کا ایران نے کیا خیر مقدم

    ایران و پاکستان کی جانب سے تجارت میں ڈالر کو ہٹانے کا ایران نے کیا خیر مقدم

    Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰

    پاکستان کے اقتصادی مبصرین اور صحافیوں نے اس ملک کی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارت میں کلیئرنگ میکانزم کو نافذ کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا اور ایران کے ساتھ تجارتی تبادلے سے ڈالر کو ہٹانے کے عمل کے آغاز کا اعلان کیا۔

  • پاکستان، ایران روس اور افغانستان کے ساتھ بارٹر تجارت پر آمادہ

    پاکستان، ایران روس اور افغانستان کے ساتھ بارٹر تجارت پر آمادہ

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶

    پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ پٹرولیم اور قدرتی گیس سمیت بعض اشیا کی بارٹر تجارت کی اجازت دینے کے لیے ایک خصوصی آرڈر پاس کیا ہے۔

  • روس، چین سمیت اپنے تمام دوست ممالک کے ساتھ تعاون بڑھائے گا : روسی وزیر اعظم

    روس، چین سمیت اپنے تمام دوست ممالک کے ساتھ تعاون بڑھائے گا : روسی وزیر اعظم

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵

    روس کے وزیراعظم نے کہا کہ بہت سے ملکوں نے روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا عندیہ بھی دیا ہے۔

  • رواں سال کی ابتدا میں ایران کا تجارتی حجم 6 اعشاریہ 7 بلین ڈالر سے بڑھ گیا

    رواں سال کی ابتدا میں ایران کا تجارتی حجم 6 اعشاریہ 7 بلین ڈالر سے بڑھ گیا

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳

    نئے شمسی سال کے پہلے ماہ میں ایران کا درآمدات و برآمدات کا حجم 6 بلین اور 732 ملین ڈالر رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۲ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS