-
پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارتی معاہدہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶پاکستان اور افغانستان ن کے مابین دوطرفہ تجارت خاص طور پر کوئلے کی تجارت کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
ایران کی غیر ملکی تجارت کا حجم 120 بلین ڈالر
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران نے پابندیوں کے باوجود بہت زیادہ کامیابیاں حاصل کیں ۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈنگ کا خواہاں
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵پاکستان کے صدر نے ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈنگ کا میکینزم جلد سے جلد تیار کئے جانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان بارٹرٹریڈ پر متفق
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵پاکستان اور افغانستان کے درمیان سامان کے بدلے سامان کی تجارت جلد شروع ہوگی۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت میں اضافہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارۂ صنعت معدن تجارت کے سربراہ نے رواں سال میں پاکستان کے ساتھ سرحدی منڈیوں سے تجارتی لین دین میں پانچ گنا اضافے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان بارٹر ٹریڈ سسٹم پر عملدرآمد شروع
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵پاکستانی وزارت تجارت نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت کے فروغ کی غرض سے بارٹر ٹریڈ ڈکلریشن جاری کر دیا ہے۔
-
سرحدی منڈیوں کی تقویت سرحدی امن و استحکام کی ضامن ہے: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ایران و پاکستان کی سرحدی منڈیوں کی تقویت کو سرحدوں پر امن و استحکام کے تحفظ کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان کے بارڈر ٹرمنل سے تجارتی لین دین لین دین میں اضافہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے صوبے کے میلک اور میرجاوہ بارڈر ٹرمنل سے گذشتہ دس ماہ کے دوران اقتصادی لین دین میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تاجروں کا آنلائن اجلاس، مختلف مسائل کا جائزہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲پاکستان کی تاجر برادری نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور اس سلسلے میں مواقع کی تلاش اور مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے ایک آنلائں اجلاس تشکیل دیا۔
-
ایران و پاکستان تجارتی حجم بڑھانے کے لئے پر عزم
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲پاکستان میں ایران کے سفیر نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان سرحدی و سیکورٹی کے امور سمیت سبھی شعبوں میں تعاون کے فروغ اور استحکام پر زور دیا ہے۔