-
بحرالکاہل میں امریکہ کا ہائپر سونک ہتھیار کا تجربہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵امریکی فضائیہ نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ بحرالکاہل میں ایک ہائپر سونک ہتھیار کا تجربہ کیا گیا ہے۔
-
ایران نے پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود مختلف شعبوں میں بہت اچھی ترقی کی ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نے مختلف شعبوں میں، خاص طور سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت اچھی ترقی و پیش رفت کی ہے۔
-
پاکستان: غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
المصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷المصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر عالم اسلام کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی میں تجربات کا تبادلہ عمل میں آیا۔
-
غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے نئے میزائلوں کا تجربہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ میں دو نئے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے جواب میں شمالی کوریا نے میزائل داغ دیئے
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے اختتام پر کئی میزائل سمندر میں فائر کردیئے۔
-
شمالی کوریا بہت جلد خلا میں جاسوس سیٹیلائٹ بھیجے گا
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸شمالی کوریا نے عنقریب جاسوسی سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران ہائپرسونک کروز میزائیلوں کو مزید ترقی دے گا، جنرل سلامی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نےایران ہائپر سونک کروز میزائل پروگرام کو مزید ترقی دینے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔
-
ایران کی کوسٹ گارڈ فورس کی ساحلی مشقیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کوسٹ گارڈ یونٹ نے منگل کے روز ایک روزہ مشقوں کے دوران جدید ترین آلات اور وسائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربات جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳جاپان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربات جاری ہیں اور اس کے دو میزائل جاپان کے اقتصادی علاقے سے باہر گرے ہیں۔