SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تحریک انصاراللہ

  • سعودی حمایت یافتہ یمنی مستعفی حکومت کے وزیردفاع کے قافلے پر ڈرون حملہ

    سعودی حمایت یافتہ یمنی مستعفی حکومت کے وزیردفاع کے قافلے پر ڈرون حملہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷

    یمن میں مستعفی سعودی حمایت یافتہ حکومت کے وزیردفاع، چیف آف جنرل اسٹاف اور تعز کے مستعفی گورنر کے قافلے پر ڈرون حملے کی خبر ہے۔

  • یمنی مسلح افواج کی  جنگی مشقیں

    یمنی مسلح افواج کی جنگی مشقیں

    Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴

    یمنی مسلح افواج نے جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ مسلط کرنے کے نویں سال کی مناسبت سے بڑی جنگی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔

  • یمن میں ایک سعودی ڈرون تباہ

    یمن میں ایک سعودی ڈرون تباہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲

    یمن میں ایک سعودی جاسوسی ڈرون کو یمنی فوج نے مار گرایا ہے۔یہ چینی ساخت کا جاسوس طیارہ بتایا جا رہا ہے۔

  • یمن کی فوج کا بڑا اعلان، غیر ملکی افواج کو بنائیں گے نشانہ

    یمن کی فوج کا بڑا اعلان، غیر ملکی افواج کو بنائیں گے نشانہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲

    یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افواج ہمارا جائز اور قانونی ہدف ہیں۔

  • ایران سعودی عرب معاہدے پر دنیا کا مثبت ردعمل، صیہونی حکومت پر خوف طاری

    ایران سعودی عرب معاہدے پر دنیا کا مثبت ردعمل، صیہونی حکومت پر خوف طاری

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳

    ایران اور سعودی عرب کے مابین گزشتہ روز سفارتی تعلقات کی بحالی کو لے ہوئے معاہدے کا جہاں دنیا بھر نے خیرمقدم کیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت پر خوف طاری ہو گیا ہے اور اُس نے اس معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔

  • یمنی جزیروں اور سواحل پر امریکی اقدامات پر نیشنل سالویشن حکومت کا انتباہ

    یمنی جزیروں اور سواحل پر امریکی اقدامات پر نیشنل سالویشن حکومت کا انتباہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے یمنی جزیروں اور سواحل پر امریکی اقدامات پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • ملک میں امریکہ کی سرگرمیوں پر انصار اللہِ یمن کا سخت انتباہ

    ملک میں امریکہ کی سرگرمیوں پر انصار اللہِ یمن کا سخت انتباہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے ملک کے ساحلی علاقوں اور جزیروں میں امریکہ کی بڑھتی سرگرمیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • عبدالملک الحوثی کے انتباہ کو سنجیدہ لیا جائے: امریکہ کو یمن کا انتباہ

    عبدالملک الحوثی کے انتباہ کو سنجیدہ لیا جائے: امریکہ کو یمن کا انتباہ

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹

    یمن کے مختلف علاقوں من جملہ صوبہ الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب یمن کے اعلی عہدے داروں نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی کے انتباہات کو سنجیدہ لیں۔

  • تکفیری گروہ امریکہ کے بنائے ہوئے اس کے اتحادی ہیں:عبدالملک الحوثی

    تکفیری گروہ امریکہ کے بنائے ہوئے اس کے اتحادی ہیں:عبدالملک الحوثی

    Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶

    سید حسین بدرالدین الحوثی کی برسی کی مناسب سے تقریر کے دوران انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ تکفیری گروہ امریکہ نے بنائے ہیں اور اس کے سفیر دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کرتے ہیں۔

  • فلسطین کی تحریک مزاحمت کو انصاراللہ کی مبارک باد

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کو انصاراللہ کی مبارک باد

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مجاہد کی شہادت پسندانہ کارروائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کو آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی امریکی منظوری
    اسرائیل کو آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی امریکی منظوری
    ۱۵ minutes ago
  • یمن میں 90 دن کی ایمرجنسی کا نفاذ
  • کسی بھی جارحیت پر ایران کا رد عمل جارح کے لیے افسوسناک اور پشیمانی کا باعث ہوگا، ٹرمپ کی گیدڑ بھپکی پر صدر پزشکیان کا انتباہ
  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پھر شروع ہوئی زبانی جنگ!
  • بنگلا دیش: خالدہ ضیا کے انتقال پر تین دن کا سرکاری سوگ اور ایک دن کی عام تعطیل، تدفین بدھ کو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS