-
انصاراللہ یمن کو دہشت گرد قرار دیا جائے: سعودی عرب
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲یمن کے عام شہریوں خاص طور سے عورتوں اور بچوں کا قتل عام جاری رکھنے کے باوجود سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں میں شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن میں پھر شروع ہوسکتی ہے خوفناک جنگ، یمنی تیار
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰صنعا کی حکومت، سعودی - امریکی اتحاد کی جانب سے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
یمن کے چپہ چپہ کو آزاد کرایا جائے گا، مہدی المشاط
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے ایک بیان میں جارح سعودی اتحاد کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یمن کے چپہ چپہ کو آزاد کرایا جائے گا۔
-
امریکہ اور برطانیہ یمن میں صلح کی راہ میں رکاوٹ ہیں: انصاراللہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵انصاراللہ یمن کی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور سعودی اتحاد یمن میں صلح قائم ہونے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
-
عرب امارات سخت غلط فہمی میں ہے، اُسے توبہ کرنے پر مجبور کر دیں گے: یمن
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے ابوظہبی کی طرف سے یمن کے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل جزائر میں مشکوک سرگرمیاں جاری رکھنے پر متحدہ عرب امارات پر حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
انصاراللہ یمن کی مستعفی حکومت کو شدید نتائج کی دھمکی
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے مستعفی یمنی دھڑے کی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے انصاراللہ کے خلاف اقتصادی حوالے سے پابندیاں لگانے کی کوشش کی تو اسے جوابی حملوں کےلئے تیار رہنا چاہیے۔
-
انصار اللہ کے ڈرون طیاروں نے دکھائی طاقت، غیر ملکی آئل ٹینکرہوا نو دو گیارہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۲یمن کی عوامی تحریک نصاراللہ کے ڈرون طیاروں نے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کے ذریعے تیل کی چوری کو روک دیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کو انصاراللہ یمن کا انتباہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸صنعا حکومت کے ایک ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ انصاراللہ کے ڈرون طیارون نے جزیرہ سقطری کی فضا میں پروازیں کی ہیں اور یمن کی عوامی تحریک انصارللہ کا یہ اقدام جزیرہ سقطری کی فضا میں جنگ شروع ہونے کی علامت شمار ہوتا ہے۔
-
انصاراللہ کا سقطریٰ جزیرہ میں ڈرون آپریشن، جارح افواج کو وارننگ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹یمن میں صنعا حکومت نے جارح سعودی اتحاد کے زیرکنٹرول جزیرے میں پہلی بار جاسوسی ڈرون طیاروں کے آپریشن کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ یہ جارح قوتوں کے لئے ایک کھلا پیغام ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کا بیان، الضبہ کا آپریشن تو ایک ٹریلر تھا
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵یمن کی مسلح افواج نے الضبہ آئل پورٹ پر ڈرون آپریشن کے بارے میں ایک بیان جاری کیا جس پر سعودی - اماراتی اتحاد اور ان کے کرائے کے ایجنٹوں کا قبضہ ہے۔