• امریکی دادا گیری کے خاتمے کا آغاز ہوگیا ہے، سربراہ انصار اللہ

    امریکی دادا گیری کے خاتمے کا آغاز ہوگیا ہے، سربراہ انصار اللہ

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملوں کو خطے میں امریکی دادا گیری کے خاتمے کی جانب پہلا بڑا قدم قرار دیا ہے۔

  • شہداء کا خون رائیگاں نہيں جائے گا، انصار اللہ کی بڑی دھمکی

    شہداء کا خون رائیگاں نہيں جائے گا، انصار اللہ کی بڑی دھمکی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۱

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

  • ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی ممکنہ جنگ اور اس کے نتائج (دوسرا حصہ)

    ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی ممکنہ جنگ اور اس کے نتائج (دوسرا حصہ)

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳

    امریکا و اسرائیل اس خام خیالی کا شکار ہیں کہ اس وقت ایران بہت کمزور پوزیشن میں ہے خاص طور پر اس ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کے بعد جو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ہوئے تھے،(ایران کے بعض شہروں میں عوام نے پر امن مظاہرے کئے تھے لیکن اغیار سے وابستہ بلوائی عناصر نے عوام کے ان مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کردیا-) ۔ اس کے علاوہ عراق میں بھی بیرونی طاقتوں سے وابستہ، نقاب پوش عناصرکےمظاہرے ہو رہے ہیں، امریکا ان مظاہروں سے مزید فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔

  • جنگ یمن کے بارے میں تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کیا کہا؟

    جنگ یمن کے بارے میں تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کیا کہا؟

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲

    تحریک انصاراللہ یمن کے سیکریٹری جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کل نو نومبر کو ولادت پیغمبر اکرم (ص) کی مناسبت سے اپنی تقریر میں جنگ یمن کے نئے پہلوؤں کا ذکر کیا-

  • ریاض سمجهوتے پر یمن کاردعمل

    ریاض سمجهوتے پر یمن کاردعمل

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • سعودی ڈرون تباہ ۔ ویڈیو

    سعودی ڈرون تباہ ۔ ویڈیو

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱

    یمنی فورسز کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے صوبۂ الحدیدہ کے راس عیسیٰ نامی علاقے میں پرواز کر رہے سعودی ڈرون کو مار گرایا۔

  • سعودی دعوے پر یمن کا ردعمل

    سعودی دعوے پر یمن کا ردعمل

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • سعودی نائب وزیردفاع کے دعوے پر انصاراللہ کا ردعمل

    سعودی نائب وزیردفاع کے دعوے پر انصاراللہ کا ردعمل

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰

    سعودی نائب وزیردفاع کے اس دعوے کے بارے میں کہ یمن کی سالویشن حکومت نے فائربندی کی جو پیشکش کی ہے اس پر ریاض کا نظریہ مثبت ہے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ وہ عملی میدان میں یہ ثابت کرے کہ وہ فائربندی کا احترام کرتا ہے