SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • عراق: موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ترکی اور سعودی عرب کے ہتھیار

    عراق: موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ترکی اور سعودی عرب کے ہتھیار

    Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵

    عراق کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ ترکی اور سعودی عرب نے موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے لیے ہتھیار بھیجے ہیں۔

  • فلم محمد رسول اللہ (ص) کی ترکی کے تین سو سینما گھروں میں نمائش

    فلم محمد رسول اللہ (ص) کی ترکی کے تین سو سینما گھروں میں نمائش

    Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴

    ایرانی ہدایت کار مجید مجیدی کی تیار کردہ فلم محمد رسول اللہ (ص) جمعہ کے روز سے ترکی کے تین سو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

  • عراق کی جانب سے موصل آپریشن میں ترکی کی شرکت کے معاہدے کی تردید

    عراق کی جانب سے موصل آپریشن میں ترکی کی شرکت کے معاہدے کی تردید

    Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۸

    عراقی ذرائع نے امریکی وزیر دفاع کے بیان کی تردید کرتے ہوئے موصل کی آزادی کے آپریشن میں ترک فوجیوں کی شرکت کے لیے بغداد کے ہر قسم کے اتفاق رائے کی تردید کی ہے۔

  • موصل آپریشن میں ترکی کی شرکت کے لیے امریکی وزیر دفاع کی درخواست

    موصل آپریشن میں ترکی کی شرکت کے لیے امریکی وزیر دفاع کی درخواست

    Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴

    امریکی وزیر دفاع نے ترکی سے موصل آپریشن میں شرکت کرنے کی درخواست کی ہے۔

  • شامی فوج کا ترکی کو انتباہ

    شامی فوج کا ترکی کو انتباہ

    Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۵

    شام کی مسلح افواج کی ہائی کمان نے اس ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترک حکومت کو خبردار کیا ہے-

  • ترک فوج کو عراق سے نکلنا ہی ہو گا، العبادی

    ترک فوج کو عراق سے نکلنا ہی ہو گا، العبادی

    Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۰

    عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ترکی کی تجاویز سے بغداد کی توقعات پوری نہیں ہو سکتیں اور عراق سے ترک فوج کو واپس جانا ہی ہو گا۔

  • عراق سے ترک فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر بغداد کی تاکید

    عراق سے ترک فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر بغداد کی تاکید

    Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۷

    عراق کے وزیر اعظم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ترک فوجیوں کو بہر صورت عراق سے واپس جانا ہو گا۔

  • عراق: موصل آپریشن میں ترکی کو شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی، العبادی کی تاکید

    عراق: موصل آپریشن میں ترکی کو شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی، العبادی کی تاکید

    Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۶

    عراق کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ موصل آپریشن میں ترکی کو شرکت کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

  • شام ترکی سرحد پر بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    شام ترکی سرحد پر بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸

    شام اور ترکی کی سرحد پر واقع ایک علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

  • استنبول بم دھماکے کے تازہ ترین اعداد و شمار

    استنبول بم دھماکے کے تازہ ترین اعداد و شمار

    Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴

    ترکی کے شہر استنبول کے گورنر واصیب شاہین نے تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہوئے کہا ہے کہ استنبول کے ینی بوسنا علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں دس افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    ۳ hours ago
  • امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • دشمن کے حملے سے پہلے ہی اسے نشانہ بنادیں گے: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا اعلان

  • یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

  • ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS