-
ترکی میں ایمرجنسی کی مدت میں مزید توسیع
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد لگائی گئی ایمرجنسی کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
ترکی کے جیزرہ شہر میں کار بم دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک اور ستّر زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۰ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک زوردار کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
ترکی کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی حمایت
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۶ترکی کی حکومت نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت شروع کر دی ہے۔
-
بشار اسد کی حکومت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا: ترک وزیراعظم
Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵ترکی کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام میں ایک سیاسی راہ حل تک پہنچنے کے لیے بشار اسد کی حکومت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
انقرہ شام کے بارے میں اپنی پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہا ہے، ترکی کے نائب وزیراعظم
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۳ترکی کے نائب وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اس وقت بہت سے ایسے مسائل و مشکلات کہ جنکا انقرہ کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے، شام کے سلسلے میں ان کے ملک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں۔
-
ترکی کے صدر کی جانب سے پاکستان کی حمایت کی قدردانی
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ وہ ترک حکام اور عوام سے پاکستانی حکام اور عوام کی یکسوئی اور ترکی میں جمہوریت کی حمایت کئے جانے کی قدردانی کی غرض سے اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔
-
مشرقی ترکی میں کار بم دھماکہ، ہلاکتوں میں اضافہ
Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۴ترکی کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی علاقے میں ہونے والے کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
ترکی میں بم دھماکا، پانچ پولیس اہلکار ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۴جنوب مشرقی ترکی کے صوبہ بین گول میں ہونے والے دھماکے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
ترکی: استنبول میں غداروں کا قبرستان
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸ترکی کے شہر استنبول میں غداروں کے لئے ایک علیحدہ قبرستان بنا دیا گیا۔
-
ترکی کو فوجی پائلٹوں میں کمی کا سامنا
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۳ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی کو فوجی پائلٹوں میں کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔