SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • ترکی میں فوجی بغاوت پر ایران کا رد عمل

    ترکی میں فوجی بغاوت پر ایران کا رد عمل

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵

    ترکی میں فوجی بغاوت کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام نے ترکی کی قانونی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • ترکی کی صورتحال پر ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا اجلاس

    ترکی کی صورتحال پر ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا اجلاس

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۵

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ترکی میں فوجی بغاوت کی مذمت اور ترک عوام کی خواہشات کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔

  • ترکی فوج کے ہیلی کاپٹر کی یونان میں لینڈنگ

    ترکی فوج کے ہیلی کاپٹر کی یونان میں لینڈنگ

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۳

    ترک فوج کے ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر نے یونان کے شمال میں لینڈنگ کی ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے ترک ہم منصب سے تیسری بار ٹیلی فونی گفتگو

    ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے ترک ہم منصب سے تیسری بار ٹیلی فونی گفتگو

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد اپنے ترک ہم منصب سے تیسری بار ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

  • ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی  کے حالات بدستور کشیدہ

    ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی کے حالات بدستور کشیدہ

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷

    ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں مارے جانے والوں کی تعداد ایک سو ساٹھ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ڈیڑھ ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • عراق کی، داعش کے خلاف سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر تاکید

    عراق کی، داعش کے خلاف سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر تاکید

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸

    حکومت عراق نے ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے داعش کی مدد بند کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے

  • ترکی میں فوجی بغاوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل

    ترکی میں فوجی بغاوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم عہدیداروں نے ترکی میں ہونے والی فوجی بغاوت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے-

  • ترکی میں فوجی بغاوت ناکام ، کم سے کم ساٹھ افراد ہلاک

    ترکی میں فوجی بغاوت ناکام ، کم سے کم ساٹھ افراد ہلاک

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۰

    ترکی کی فوج اور حکومت کے درمیان کئی گھنٹوں سے جاری جھڑپوں کے بعد انقرہ میں حکام نے فوجی بغاوت ناکام بنا دیئے جانے کی خبر دی ہے -

  • ترکی اب بھی دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے: شام

    ترکی اب بھی دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے: شام

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۰

    شامی وزیر اطلاعات کے مشیر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ترکی ، شام میں موجود دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے-

  • دہشت گردوں کی جارحیت پر دمشق کا ردعمل

    دہشت گردوں کی جارحیت پر دمشق کا ردعمل

    Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱

    شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حلب کے رہائشی علاقوں میں دہشت گردانہ حملے جاری رہنے کے سبب، دہشت گردی سے مقابلے کے دعویدار ملکوں کے نفاق کا پتہ چلتا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۵ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS