SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تعزیت

  •  شہید رئیسی جس عہدے پر بھی رہے مثالی رہے اور وہ خادم ملک و ملت تھے : سید حسن نصراللہ

    شہید رئیسی جس عہدے پر بھی رہے مثالی رہے اور وہ خادم ملک و ملت تھے : سید حسن نصراللہ

    May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی جس عہدے پر بھی رہے مثالی رہے اور وہ خادم ملک و ملت تھے۔

  • صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں

    صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴

    ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل رات مختلف مقامات پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔ ترکیہ میں آج عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • کینیا، مالڈووا اور سوئٹزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کا تعزیتی پیغام

    کینیا، مالڈووا اور سوئٹزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کا تعزیتی پیغام

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱

    صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر مختلف ممالک کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ہندوستان میں عام سوگ کا اعلان

    ہندوستان میں عام سوگ کا اعلان

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲

    وزیر اعظم اور حکومت ہندوستان کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کو تعزیتی پیغام، ہندوستان میں منگل کو رہے گا عام سوگ، صدر سید ابراہیم رئیسی کے احترام میں پرچم سرنگوں

  • ترکیہ کے صدر اردوغان کا تعزیتی پیغام

    ترکیہ کے صدر اردوغان کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایرانی صدر کی شہادت کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں لکھا: ہم اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔

  • صدر رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر پوتین کا تعزیتی پیغام

    صدر رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر پوتین کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲

    روسی صدر نے کہا کہ اس عظیم سانحہ پر جس کے نتیجے میں صدر سید ابراہیم رئیسی اور آپ کی حکومت کی متعدد دیگر اہم شخصیات کی رحلت واقع ہوئی ہم دل کی گہرائیوں سے ایرانی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں ۔

  • صدر رئیسی کی شہادت پر گروسی کی تعزیت

    صدر رئیسی کی شہادت پر گروسی کی تعزیت

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶

    انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل: میں صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور وفد کے دیگر ارکان کے انتقال پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔

  • آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر عمان کے سلطان کا تعزیتی پیغام

    آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر عمان کے سلطان کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱

    عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ عمان کے سلطان "ہیثم بن طارق" نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کو تعزیت پیش کی ہے۔

  • یورپی کونسل کے صدر کا تعزیتی پیغام

    یورپی کونسل کے صدر کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸

    یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے کہا کہ یورپی یونین نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • صدر مملکت کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام جاری

    صدر مملکت کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام جاری

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲

    حزب اللہ لبنان نے صدر، وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • مصر: کراٹے کے عالمی مقابلے، ایران کی خاتون کھلاڑی نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا
    مصر: کراٹے کے عالمی مقابلے، ایران کی خاتون کھلاڑی نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا
    ۱۰ hours ago
  • بنگلہ دیش تحقیقاتی کمیشن نے شیخ حسینہ کو فوجی افسران کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا
  • ہندوستان ؛ نئے موبائل فونز میں ’سنچار ساتھی‘ لازمی انسٹال کرنے کا حکم
  • امریکی دھمکیوں کے سامنے جھکنے والا نہیں : وینزویلا کے صدر کا بیان
  • امریکہ کی جابرانہ پالیسیاں، دوسرے ممالک میں اس کی مداخلت اور صہیونی حکومت کی کھلی حمایت، عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS