-
ملائیشیا کے وزیراعظم کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷انور ابراہیم، ملائیشیا کے وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور کئی دیگر حکام کی رحلت کا بے حد افسوس ہے۔
-
افغانستان نے ایران کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴افغانستان کے حکومتی انتظامیہ اور اس ملک کی مختلف شخصیات نے آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر وسیع ردعمل میں عوام، حکومت اور رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
ایران کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر چین کے صدر کی تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰چین کی وزارت خارجہ: صدر شی جن پنگ نے ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اٹلی کا ردعمل
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی نے صدر رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے گزشتہ چند گھنٹوں میں دیکھا کہ کس طرح ایران کے اعلی حکام صدر جمہوریہ اور ان کے ہمراہ وفد کے معاملے پر سنجیدگی اور احترام سے سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔
-
جاپان کے صدر کا سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶جاپان نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی
-
صدر ایران کی شہادت پر ہندوستانی وزیراعظم کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایرانی صدر کی المناک موت سے غمزدہ اور متاثر ہیں۔ ہندوستان اس دکھ کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ہندوستان: سینیئر صحافی ظفر آغا کو دہلی کے حوض رانی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، آج صبح ان کا انتقال ہوگیا تھا۔
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷ہندوستان کے معروف اور سینیئر صحافی ظفر آغا کو آج جمعہ کو شام تقریباً 4 بجے دہلی کے حوض رانی قبرستان میں سینکڑوں غمزدہ افراد کی موجودگی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔
-
آیت اللہ محسن نجفی کی یاد میں تعزیتی مجلس کا انعقاد
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹ایران کے مقدس شھر قم میں آیت اللہ محسن نجفی کی یاد میں تعزیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا۔
-
سانحہ کرمان پر پاکستانی شخصیات کی تعزیت (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں پاکستان کی ممتاز سیاسی و مذہبی شخصیات اور سینیئر غیر ملکی سفارتکاروں نے سانحہ کرمان کے شہدا کے لواحقین، ایران کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
کرمان میں دہشتگردی کی عالمی سطح پر مذمت، ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷سانحہ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور عراق، قطر، سعودی عرب، عمان، کیوبا اور وینزوئلا سمیت بہت سے ملکوں نے ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔