-
سلیمانیہ کے واقعے پر ایران کی عراق کو تعزیت
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴ایران کی وزرات خارجہ نے سلیمانیہ میں گیس دھماکے میں جانی مالی نقصان پر عراقی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ آتش زدگی میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایران کی تعزیت
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ کیمپ میں آتشزدگی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
یوکرین طیارہ حادثہ کی برسی پر ایران کا اظہار تعزیت
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے یوکرین کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے سانحے کو ایک سال پورا ہونے پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کسی بھی چیز سے ان پیارے مسافروں کی جانوں کے ضیاع کی تلافی نہیں ہو سکتی۔
-
ترکی میں شدید زلزلے سے ہلاکتوں پر ایران کی تعزیت
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں آنے والے شدید زلزلے سے اب تک بیس افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ ساڑھے سات سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران کی جانب سے لبنان کی تعمیر نو کی پیشکش
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران لبنان کی تعمیر نو اور انسان دوستانہ امداد نیز بجلی کی فراہمی کے لیے تیار ہے۔
-
تہران میں آتش زدگي کے واقعے پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک کلینک میں آگ لگ جانے کے سبب کچھ افراد کے جاں بحق ہونے پر قائد انقلاب اسلامی نے ایرانی عوام کے نام تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
چینیوں کی سوگواری ۔ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵چین کے باشندوں نے ایک ساتھ مل کر تین منٹ تک خاموشی اختیار کی اور کورونا وائرس کے سبب جان گنوانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کئے جانے کا سلسلہ جاری
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی میں بھی تعزیتی جلسوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام آیت اللہ العظمی سیستانی کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
صدر مملکت شہید سلیمانی کے گھر پہنچے
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵اسلام کے عظیم سپوت جنرل سلیمانی کے اہل خانہ سے تعزیت و تسلیت کا سلسلہ جاری ہے۔