-
شیراز،سیلاب میں جاں بحق ہو جانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۰شیراز میں حالیہ سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دہشت گردی کے واقعے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام سوگوار و عزادار
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
شہزادی کونین کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸دختر رسول الثقلین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور ایران سمیت پوری دنیا میں شہزادی کونین کی مظلومانہ شہادت کا غم منایا جارہا ہے۔
-
آیتالله سید محمود هاشمی شاهرودی سے وداع کے مناظر
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۲فوٹو گیلری
-
آیت الله شاہرودی کی رحلت پر پیغام تعزیت
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں اربعین حسینی کی عزاداری و غم
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷نواسہ رسولۖ اور شیعیان جہان کے تیسرے امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم کی مناسبت سے پیر کی رات سے ہی اسلامی جمہوریہ ایران سراپا عزادار ہے اور ہر طرف نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری رہا ہے۔
-
روس، پاکستان اور دیگر ملکوں کی جانب سے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲روس، شام، عراق اور پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں نے اہواز کے دہشت گردانہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا سوگوار و عزادار ہے جبکہ ایران سمیت دنیا کے گوشہ وکنار میں اس موقع پر مجالس عزا اور نوحہ وماتم کا سلسلہ جاری ہے
-
دسویں امام علیہ السلام کے یوم شہادت پر عالمی غم
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸آسمان امامت و ولایت کے دسویں درخشاں ستارے فرزند رسولۖ اور شیعیان جہان کے دسویں امام حضرت امام علی النقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسب سے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف اسلامی و غیر اسلامی ملکوں میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔