-
روس کے شعبۂ انرجی پر پابندی کے حوالے سے کوئی اتفاق نہیں ہوا ہے: یورپی یونین
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اس یونین کے اراکین کے درمیان روس کے انرجی کے شعبے پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے
-
قطر کی نمائش میں ایران نے کیا اپنی عسکری و دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ان دنوں بین الاقوامی عسکری و دفاعی نمائش لگی ہوئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کی جانب سے بھی عسکری و دفاعی میدان میں حاصل شدہ توانائیوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔
-
قومی ساخت کے سینٹری فیوجز کے ذریعے ایران میں یورینیم کی ترقی یافتہ افزودگی کا عمل شروع
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲ایران کے جوہری سائنسداں مصطفی احمدی روشن کی انتھک کوششوں سے جدید قسم کی تیار کردہ مقامی مشینوں کے ذریعے یورینیم کی افزودگی کا عمل شروع کر دیا گیا۔
-
برطانیہ میں انرجی سپلائی کرنے والی کمپنیاں مالی بحران کا شکار
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴برطانیہ میں انرجی فراہم کرنے والی ایک اور کمپنی دیوالیہ ہوگئی ہے۔
-
جوہری توانائی کے استعمال کا رجحان دنیا میں پھر بڑھ رہا ہے
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳جرمنی کے جریدے نے ایک رپورٹ میں یوروپ سمیت دنیا میں جوہری توانائی کے استعمال کا رجحان دن بہ دن بڑھنے کی خبر دی ہے۔ یہ توانائی ماحولیات کے ساتھ سازگار ہونے کے ساتھ ساتھ سستی بھی ہے۔
-
لبنانی وزیر اعظم عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸لبنان کے نئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بڑے عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر ہیں لیکن تاحال ان میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا ہے۔
-
شنگہائی تعاون تنظیم کے وزرائے توانائی کا پہلا اجلاس
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸شنگہائی تعاون تنظیم کے وزرائے توانائی کا پہلا اجلاس جمعے کو آن لائن منقعد ہوا۔
-
اپنی طاقت و ٹکنالوجی پر نازاں امریکہ سائبر حملوں سے پریشان
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹سائبر حملہ کا خطرہ امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے خطرے سے زیادہ بڑا ہے، یہ کہنا ہے امریکی سینیٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا۔
-
قابل تجدید انرجی کے میدان میں ایران اور روس کے درمیان تعاون
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے روس کے ساتھ قابل تجدید انرجی کے میدان میں باہمی تعاون کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
غنڈہ گردی کرنے والے ذلت کے ساتھ اقتدار سے باہر ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بید بلند خلیج فارس کی گیس ریفائنری کو علاقے کی سطح پر ایک عظیم ترین پروجیکٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ غنڈہ گردی کی زبان استعمال کرکے اس بات کا دعوی کر رہے تھے کہ ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے گے وہ خود ہی ذلت و رسوائی کےساتھ سرنگوں ہو گئے۔