-
الجزیرہ: قالیباف نے ایک ئے اور غیر متوقع میزائل کی رونمائی کی
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۰الجزیرہ نے ایک تجزیاتی مضمون میں قالیباف کی ٹویٹس کو سیاسی پروپیگنڈے اور نفسیاتی جنگ کی ایک شاندار مثال قرار دیتے ہوئے لکھا: قالیباف نے ایک نئے اور غیر متوقع میزائل کی رونمائی کی ہے اور وہ ایک ٹویٹ تھا۔
-
امریکہ جنگی جرائم کے ارتکاب کی ذمہ داری قبول کرنے سے نہیں بچ سکتا: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے میناب اور لامرد پر امریکی جارحیت کے بارے میں عالمی اداروں کی تحقیقاتی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاس ایران کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کی ذمہ داری قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
-
تہران میں "جاں فدائے ایران" عظیم مشقوں کا شاندار آغاز
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵"جاں فدائے ایران" کے نام سے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکاروں پر مشتمل عوامی مشقوں کا آج سے تہران میں آغاز ہوگیا ہے جن میں مختلف عوامی گروپ حصہ لے رہے ہیں۔
-
انداز جہاں: لبنان میں پیجر آپریشن کی برسی اور صیہونی عزائم
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/17
-
ایرانی ڈاکٹر کو کینسر کے شعبے میں ڈبلیو ایچ او کا ایوارڈ
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۶تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے استاد، ڈاکٹر امیرعلی حمیدیہ مشرقی بحیرہ روم کے علاقے میں کینسر، دل کی بیماریوں اور ذیابیطس کے کنٹرول کے لیے عالمی ادارہ صحت کے ایوارڈ کے اہل قرار پائے ہيں
-
انداز جہاں: ایرانی عوام کی استقامت کے دو سو دن
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/16
-
انداز جہاں: امریکی ہجمونی کا زوال اور ایران کی تزویراتی برتری
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/15
-
ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایرانی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سربراہ نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر زور دیا ہے۔
-
انداز جہاں: یمنی افواج کی اسٹریٹجک کامیابیاں
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/14
-
انداز جہاں: صدر ایران کا دورہ ہندوستان اور برکس اجلاس میں شرکت
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/13