-
اقوام متحدہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے: ایرانی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے اور امریکی و اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرے۔
-
اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزرا کی ملاقات: دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸ایران کی ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے پاکستان کے وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز پیش کی گئی۔
-
ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں: ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر کا واضح اعلان
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹اطلاعات کے مطابق ایرانی فوج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے واضح اعلان کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کے اقداقات کوئی قانونی حیثیت و اہمیت نہیں رکھتے: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکینزم کے سلسلے میں یورپی ٹرائیکا کے اقدامات کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتے ہیں۔
-
ایشیائی ملک متحدہ ہوکر چیلنجوں کا مقابلہ کریں ، ایران
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶جنیوا میں ایشیائی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے ایشیائی ملکوں کی یک جہتی کی تقویت پر زور دیا ہے
-
امریکی صدر سے مخاطب ہوتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: آپ ہیں کیا؟
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ "آپ ہیں کیا؟"
-
بعید ہے کہ ہمارے دشمن اب دوبارہ کوئی غلطی کریں: میجر جنرل عبدالرحیم موسوی
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ اگرچہ ہمارے دشمن فطری طور پر وحشی اور جارح ہیں لیکن بعید ہے کہ جو ضرب ان کو لگی ہے اس کے بعد کوئی اور غلطی کریں۔
-
ہم ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کے خواہاں ہیں: امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴مشرق وسطیٰ کے لئےامریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کا خواہاں ہے۔
-
فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ یکجھتی کے لئے تہران میں عظیم الشان اجتماع
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲ایران کے شہید بچوں کو بھی کیا گیا یاد۔ تہران می موجود سربراہی اجلاس ہال سے سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔