-
سعودی عرب میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو نے ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران تیل کی فروخت جاری رکھے گا: محمد جواد ظریف
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں امریکی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے تیل کی برآمدات بدستور جاری رکھے گا۔
-
ایرانی آئیل ٹینکر کے اسٹاف کی رہائی
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲جبل الطارق کے علاقے کے حکام نے کل روکے جانے والے ایرانی آئیل ٹینکر کے اسٹاف کو ضمانت پر رہا کر دیا۔
-
برطانوی لٹیرے ۔ کارٹون
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶برطانوی بحریہ نے ایرانی تیل کو شام کے لئے لے جا رہے ’’گریس ۱‘‘ نامی روسی جہاز کو آبنائے جبل الطارق میں روک لیا۔اس اقدام پر ایران کی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سمندری ڈکیتی سے تعبیر کیا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ برطانیہ نے امریکہ کے اشارے پر یہ غیر قانونی قدم اٹھایا ہے۔
-
شام جا رہے آئیل ٹینکر کو روکنا، ایک قوم کا گلا گھونٹنے اور اس کی زندگی کو سخت کرنے کی کوشش، اس واقعے میں کیا ہے مصر کا کردار؟
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ نے پاناما کے پرچم کے ساتھ جا رہے سپر آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا جس پر تین لاکھ ٹن ایرانی تیل لوڈ تھا ۔
-
تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸ایران کے وزیر پٹرولئم بیژن نامدار ژنگنے نے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے۔
-
ایران کو تیل کم پیدا کرنے کے معاہدے سے چھوٹ مل گئی
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ اوپیک تنظیم کے اجلاس میں تمام ایرانی مطالبات منظور کئے گئے اور تیل کی پیداوار کو کم کرنے کے معاہدے سے ایک بار پھر ہمیں استثنی دی گئی۔
-
ایران و امریکہ کے مابین کشیدگی پر ہندوستان کی تشویش
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴ہندوستان کے وزیر اعظم نےخلیج فارس میں ایران اور امریکہ کے مابین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
پاک قطر دو طرفہ ملاقات کا اعلامیہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے، سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں فروغ پر ایم او یو سائن کرلیے۔
-
بحیرہ عمان میں جہازوں پر حملے میں ایران ملوث نہیں : جاپان
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۷جاپانی حکام نے سمندری تیل بردار جہازوں پر حملے کیلئے ایران مخالف امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دستاویزات، ایران پر الزام لگانے کیلئے کافی نہیں ہیں