-
امریکا ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا، رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محنت کشوں کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکا ایران کے تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا جبکہ اسے اپنے غیر قانونی اقدامات کا جواب دینا ہو گا۔
-
ایرانی تیل کی برآمد روکهنے میں امریکی ناکامی پر زور
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
چین نےکی امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰چین کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیاں انرجی مارکیٹ میں افراتفری پیدا کرے گی۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات کو صفرتک پہنچانے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، وزیر پیٹرولیم
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکا کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا۔
-
پابندیوں سے متعلق امریکی چھوٹ کی کوئی قدر و قیمت نہیں: ایران
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پابندیوں کے حوالے سے ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو دی گئی چھوٹ کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے۔
-
تیل کی قیمت بڑھانے پر ایران کا امریکہ کو انتباہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم نے تیل کی قیمتیں بڑھانے پر امریکہ کو متنبہ کیا ہے۔
-
وینزویلا پرپابندی: امریکہ کا ایک اورغیرقانونی اقدام
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹امریکہ نے اپنے ایک اورغیر قانونی اقدام کے دائرے میں وینزویلا کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی لگادی۔
-
ایران سے تیل خریدنے والے 4 ملکوں کیلئے امریکی استثنی
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷امریکہ، ایران سے تیل خرید لینے والے 4 ملکوں کو مزید استثنی دے گا۔
-
برائن ہک اور ایرانی تیل پر پابندی کا وہم
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو جان لینا چاہئے کہ اب اپنی غیر انسانی خواہشات اور مذموم عزائم کو پورا کرنے کے لئے دیگر ملکوں کو ڈکٹیٹ کرنے کا دور ختم ہوچکا ہے-
-
ترکی، ایرانی گیس کی خریداری میں اضافے کا خواہاں
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر تیل نے کہا ہے کہ ترکی، ایران سے موجودہ گیس کی خریداری کو بڑھانے کا خواہش مند ہے۔