SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تیل کی صنعت

  • ایران کی تیل کی پیداوار میں اضافہ

    ایران کی تیل کی پیداوار میں اضافہ

    Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵

    تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے سیکریٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ مئی میں ایران کی تیل کی پیداواربائيس کروڑ چھے لاکھ بیرل یومیہ رہی جو اپریل کے مقابلے میں سات ہزار بیرل یومیہ زیادہ ہے۔

  • ایران کی تیل کی صنعت قومیائے جانے کے دن کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    ایران کی تیل کی صنعت قومیائے جانے کے دن کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/19

  • امریکہ ہمارے تیل کی چوری بند کرے: شام

    امریکہ ہمارے تیل کی چوری بند کرے: شام

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳

    حکومت شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں امریکہ کی جانب سے شامی ذرائ‏ع و ذخائر تباہ کئے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔

  • جنوری سے ایران کی آئل برآمدات میں 54 فیصد کا اضافہ

    جنوری سے ایران کی آئل برآمدات میں 54 فیصد کا اضافہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳

    ایرانی تیل کی برآمدات 1 اعشاریہ 85 ملین بیرل فی یوم ہو گئی ہیں جو اس سال کے جنوری کے مقابلے میں 54 فیصد زیادہ ہیں۔

  • اوپیک: ایران دنیا میں تیل کے ذخائر کا تیسرا بڑا ملک

    اوپیک: ایران دنیا میں تیل کے ذخائر کا تیسرا بڑا ملک

    Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹

    اوپیک کے مطابق ایران دنیا میں تیل کے ذخائر کا اب بھی تیسرا بڑا ملک ہے۔

  • ایران کے وزیر پیٹرولیم کی سعودی اور اماراتی وزرائے پیٹرولیم سے ملاقات

    ایران کے وزیر پیٹرولیم کی سعودی اور اماراتی وزرائے پیٹرولیم سے ملاقات

    Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴

    ایران کے وزیر پیٹرولیم اورسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی نے ویانا میں اوپیک کے آٹھویں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر ملاقات کی اور تیل کی عالمی منڈی کی صورت حال اور اس صنعت میں سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران کم سے کم اگلے 100 سال تک تیل اور گیس برآمد کرتا رہے گا

    ایران کم سے کم اگلے 100 سال تک تیل اور گیس برآمد کرتا رہے گا

    May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱

    ایران کی نیشنل آئل کمپنی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آئندہ سو سال کے لئے تیل اور گیس کی پیداوار کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے ۔

  • تیل گیس کی دریافت و استخراج کو لے کر یمنی حکومت اور چین میں معاہدہ

    تیل گیس کی دریافت و استخراج کو لے کر یمنی حکومت اور چین میں معاہدہ

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت تیل و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے چین کے درمیان تیل اور گیس کی دریافت و استخراج کےلئے سرمایہ گزاری کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

  • ایران کے تیل کے قدرتی ذخیروں میں ڈھائی ارب بیرل کا اضافہ

    ایران کے تیل کے قدرتی ذخیروں میں ڈھائی ارب بیرل کا اضافہ

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶

    ایران کے تیل کے نئے قدرتی ذخیروں میں ڈھائی ارب بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔

  • ہندوستان امریکی منشأ کے خلاف روس سے تیل خریدنے پر مُصر

    ہندوستان امریکی منشأ کے خلاف روس سے تیل خریدنے پر مُصر

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸

    ہندوستان نے مغربی بالخصوص امریکی دباؤ کے باوجود روس سے تیل کی خریداری کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

    اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

    ۳ minutes ago
  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پیرس سے واپس آتے ہی دہلی ہوائی اڈے پر 3 گھنٹے روکا گیا، مرکزی حکومت پر عآپ کی سخت تنقید

  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS